جہاں پیپلز پارٹی کی اپنی حکومت ہو فیصل ممتاز راٹھور صاحب وزیرِ اعظم ہوں اور پورا سرکاری عملہ انہی کے اشاروں پر چل رہا ہو، وہاں اگر ان کی پارٹی کے صدر کو جیت کے لیے اس طرح کی کھلی دھاندلی کا سہارا لینا پڑ رہا ہے تو اندازہ کریں کہ باقی حلقوں میں ان کے دیگر امیدواروں کا کیا حال ہوگا
میاں نوازشریف نے جو وعدے کیے تھے اُن پر میرپور کے عوام کو یقین آگیا،الیکشن جتوادیا ہے،انشاءاللہ جو جو وعدے کیے ہیں سب پورے ہوں گے،لیڈر صرف نوازشریف ہے!
میاں محمد نواز شریف کا آزاد جموں و کشمیر سے کیا گیا وعدہ 10 جدید ترین الیکٹرک بسوں کا تحفہ آزاد کشمیر پہنچ گیا۔پہلے مظفرآباد اور اب میرپور مسلم لیگ (ن) کے جلسوں میں عوام کا ٹھاٹھیں مارتا سمندر دیکھ کر کشمیریوں نے شیر کے حق میں فیصلہ سنا دیا۔
@NawazSharifMNS@MaryamNSharif
ڈپٹی وزیراعظم & وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کےغیر جانبدارانہ کردار اور وزیراعلٰی پنجاب مریم نواز شریف کی پولیس کومیرٹ پر تفتیش اورملزمان کو کٹہرے میں کھڑا کرنا لائق تحسین ہے۔محمد اسحاق ڈار کے خلاف منفی پروپیگنڈا حقیقت کےسامنے ناکام ہو گا
@MIshaqDar50@MaryamNSharif@alimdar82
PM Shehbaz Sharif, CDF Syed Asim Munir and DPM Ishaq Dar's role in facilitating the Islamabad MoU highlights Pakistan’s commitment to diplomacy, dialogue, and peaceful engagement in addressing global challenges.
@CMShehbaz@MIshaqDar50@OfficialDGISPR#ShukriyaPakistan
مسلم لیگ ن سوشل میڈیا ہیڈ کیلئے میاں عالمگیرشاہ موزوں ہیں پنجاب کے علاوہ کے پی کے بھی آپکا ہے مشکل ترین فسطائیت کے دورمیں جہاد کرنیوالے ساتھی اوراپنے منہ بولے بھائی کو عزت دی جائے صوبے میں بدترین نتائج کے باوجود مدرونگ کے عہدیداروں کو نہ ہٹانا سوالیہ نشان ہے @MaryamNSharif
گلگت بلتستان کے عوام سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز شریف کا اہلِ بیتِ رسول ﷺ اور مولا علیؑ سے عقیدت کا اظہار
جس حضرت علیؑ کے نام کی مالا جپتے ہو اس کی وجہ یہ ہے کہ گلگت کے لوگوں میں بھی حضرت علیؑ والی بہادری ہے۔
میاں نواز شریف اور مریم نواز بھی حضرت علیؑ کے ماننے والے ہیں۔
ہم بھی اہل بیت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے بے پناہ محبت اور عقیدت رکھتے ہیں۔
میرے بھائیوں کے نام حسن اور حسین ہیں
ہماری بھانجیوں کے نام فاطمہ، خدیجہ، امِ کلثوم، رقیہ اور زینب ہیں۔
انشاء اللہ گلگت بلتستان کے الیکشن میں اہل بیت کا ہر عاشق مسلم لیگ ن کو ہی ووٹ دے گا۔
@MaryamNSharif@ikhtiarwali@CMShehbaz
#GilgitBaltistanElections
#AhlulBayt
#ForYouPage
#MDF