Grand Ulema Conference in Bannu SKP today, featuring distinguished religious scholars from the Bannu division. The Caretaker Health Minister KP, Secretary Health KP and Special Secretary Health for Polio Eradication graced the conference with their presence .
#PolioEradication
صوبہ سندھ ضلع خیر پور کے علاقے چونکو نارہ میں مقامی پولیس اہلکاروں کے تشدد سے باجوڑ کے رہائشی سلطان محمد کو پولیس حراست میں شہادت کے پرزور مزمت کرتا ہوں، اور غم زدہ خاندان کے ساتھ اس غم میں شریک ہوں.
اللہ تعالیٰ پسماندہ گان کو صبر جمیل عطاء فرمائے.
#JusticForSultanBajaur
سندھ غنڈوں کے قبضے میں ہے۔ باجوڑ سے تعلق رکھنے والے ایک غریب شخص سلطان محمد، جو چنکو نارا، ضلع خیرپور، سندھ میں کپڑے سلائی کرتا تھا، کو بھتہ نہ دینے پر گرفتار کرنے کے بعد پولیس کی حراست میں بے دردی سے قتل کر دیا گیا۔ ہم انصاف چاہتے ہیں۔ @RehanZeb21#JusticeForSultanBajaur
بہت افسوس کی بات یہ ہےکہ جب پولیس نے اٹھا کر تھانے میں 3 روز بند کرکے مرحوم سے 20 ، تیس ہزار روپیہ کا ڈیمانڈ کرلیا کہ آپ کا انٹرے نہیں ہوئے ہے اور 20000 نہ ہونے کی وجہ سےبیچارے کو تشددکا نشانہ بنا کرشھید کر دیا گیا۔
#JusticForSultanBajaur@SenatorMushtaq
سندھ حکوم�� میں ہمیشہ پختونوں کے ساتھ ظلم اور ناانصافی ہوتی ری ہے اس قسم کے واقعات سے ملک میں خانہ جنگی پیدا ہوتی ہے ۔وفاقی اور سندھ حلومت دونوں فوری طور پر سندھ میں پختون کمیونٹی کے حفاظت کو یقینی بنائیں ورنہ.
#JusticeForSultanBajaur
سلطان کا تعلق باجوڑ سے ہے، صوبہ سندھ میں مزدوری کرتا تھا، پولیس نے رجسٹریشن نہ ہونے کی وجہ سے گرفتار کیا تھا اور 30 ہزار روپئے جرمانے کی مانگ کر رہے تھے، پیسے نہ ہونے کی وجہ سے مسلسل تین دن تک تشدد کرتے رہے اور بالآخر تشدد سے وفات پاگئے

💎✨ Follow Me On A Journey To Find The Next 100x Altcoin Gem!
Look no further! I will be your guide to discovering captivating projects and making informed trades. Join our welcoming community of crypto enthusiasts 🤝📈
سلطان کا تعلق باجوڑ سے ہے، صوبہ سندھ میں مزدوری کرتا تھا، پولیس نے رجسٹریشن نہ ہونے کی وجہ سے گرفتار کیا تھا اور 30 ہزار روپئے جرمانے کی مانگ کر رہے تھے، پیسے نہ ہونے کی وجہ سے مسلسل تین دن تک تشدد کرتے رہے اور بالآخر تشدد سے وفات پاگئے
#JusticeForSultanBajaur
ہم سلطان محمد ولد لعل محمد کے قتل کی شدید مذمت کرتا ہوں۔
واقعے میں ملوث ایس ایچ او ممتاز کو فوری گرفتار کیا جائے۔
ضلع س��دھ خیرپور کے علاقہ چنکو ناڑ میں تشدد کا نشانہ بنایا۔
#JusticForSultanBajaur
میرا تمام سوشل میڈیا اینفلوئنسرز ایکٹوسٹ سے درخواست ہے کہ اس مزدرو کے لیے آواز اٹھائے اور اپنا حق ادا کریں۔
آئیے اس ہیش ٹیگ کیساتھ ٹوئٹس کریں اور مظلوم کے آواز بننے ۔
#JusticForSultanBajaur
پختونوں کے قتل عام کو بند کیا جائے!! کب تک یہ ریاست یہ کھیل جاری رکھے گا
سلطان کی پولیس کی ہاتھوں شہادت ہمیں کیا پیغام دیا جارہا ہے۔۔۔
#JusticeForSultanBajaur
Our pukhtun Brothers are Killed by our state police!Sultan Muhammad a labour From District bajour was illegally abducted and then killed in police custody in krachai.
Why international world is silent on our Killings! @hrw@IHRF_English@UNHumanRights#JusticeForSultanBajaur
The strike by information department employees is justified and necessary to protest against the unjust transfer of DG IPR to an outsider. We demand that the decision be reversed immediately! #امپورٹڈ_ڈی_جی_انفارمیشن_نامنظور