🧵All of India is protesting against the most inhumane #KolkataDoctorCase.
In Pakistan, medical students are protesting against unrestricted entry of unidentified people at #ChandkaMedicalCollege.
The safety of female doctors is a false reality on both sides of the borders.
زندہ ہے مزاحمت زندہ ہے ، ہو سکتا ہے لاہور اور اسلام آباد والوں کو یہ نعرہ پسند نہ آئے لیکن سوچنا تو پڑیگا کہ عید کے دن خضدار میں بلوچ خواتین اور بچوں نے یہ نعرہ کیوں لگایا؟
“There are two Gwadar,” says @MahrangBaloch_ at her presser, one Gwadar is presented by the media as Singapore and Dubai, and the other Gwadar is where locals are dying for drinking water. Locals demand that they need a Gwadar where they can have two meals a day.
The #Israeli attack on the #Palestinians waiting for aid in #Gaza is a terrible war crime - The #American authorities are complicit in the genocide of the #Palestinians - The international community has failed to stop the Israeli atrocities.
The freedom spirit of the #Palestinians has blackened the faces of #Israel and its patrons
#Stop_Palestinians_Genocide
#AbdulSattarEdhi#Birthday
ایک ایسا شخص جسکو لوگوں نے اربوں روپے دئیے مگر اسٹیبلشمنٹ کی مخالفت کے باوجود ایک دھیلے کا الزام نہیں، اس کے پاس وہ بچے جن کا اس دنیا میں نہ والی نہ وارث مگر شیطان حاوی نہ ہوا اور اسنے ان سے زنا نہیں کیا، وہ اکیلا اس ملک کی اسٹیبلشمنٹ سے ٹکرا گیا جنرل حمید جیسوں کو گھر کا رستہ بھول گیا بیرون ملک چلا گیا یہاں دنیا سے تعلقات گنوانے والے نہیں جانتے کہ اسی فوج کو یو۔ کے نے کہا کہ اس کو کسی نے کچھ کہا تو ہم سے برا کوئی نہ ہو گا وہ واپس آیا اور پھر گٹروں سے لاشیں نکالے لگ پڑا، گٹروں کے گند میں لپٹی داڑھی سے ہمیشہ ایک پرنور خوشبو ہی آئی، وہ اس ملک کے نام نہاد ملاوں کے سامنے ڈٹ گیا اور کہا دفع ہو جاو میرا دین اور مزہب انسانیت ہے کسی کتے کی جرات نہ ہوئی کہ اس پر کوئی فتوی جاری کر سکے، وہ نہ کوئی موٹیویشنل سپیکر نہ فلاسفر جب بھی کراچی گیا اس سے ملا اس کے قدم چھوئے گھنٹوں بیٹھے اٹھنے کا دل نہ کرے آجتک کسی نے اس سے بوریت کا شکوہ نہ کیا، وہ مرا رو اس شان سے مرا کہ امارات سے جنرل محمد بن زاید بن نیہان نے بھرپور سفارش کی اور کہا کہ ہماری خواہش ہے کہ سرکاری پروٹوکول میں دفنایا جائے تب فوجی جرنیلوں کی دوڑیں لگ گئیں۔۔۔
اس جیسا دوبارہ اس دھرتی پر کوئی پیدا نہیں ہو سکتا اس سے جڑ جاو اپنے بچوں کو بتاو وہ صرف سوشل ویلفیئر کا بادشاہ ہی نہیں وہ ہر شر، ظلم، جبر، بے پناہ طاقت کے خلاف جرات کا استعارہ تھا
غیرت ہے بڑی چیز جہان تگ و دو میں
پہناتی ہے درویش کو تاج سرِ دارا
ُwell Done @SenatorMushtaq may Allah bless you or Allah zaaalim ko barbaaad pr mazloooom ki madad kare or beshaq Allah k nazdeeeq haq ha or insaaaf❤️
پاکستان سپر لیگ #PSL میں فوڈ برینڈ #KFC جو فلسطین کے خلاف اسرائیل @Israel کو سپورٹ کر رہا ہے کی سپانسر شپ ہماری غیرت کے لیے چیلنج ہے، ہمارے زخموں پر نمک پاشی ہے۔
سینیٹ @SenatePakistan میں فلسطین اور پاکستان میں جاری پاکستان سپر لیگ #PSL2024 کے حوالے سے خطاب۔
@TheRealPCB@GovtofPakistan
مجھے امن سے محبت ہے، مجھے جنگ سے نفرت ہے، مگر مجھے اس جنگ سے بھی امن کی طرح محبت ہے جو انسان اپنی آزادی، اپنی عزت اپنی شناخت اور ملک کی بقا کے لیے لڑتا ہے
چی گویرا
@MahrangBaloch_ A true spokesperson of oppressed ones A young iron lady
#longliveresistance
Arrest of @AsadAToor by @FIA_Agency is highly condemnable. This is a chilling reminder to the journalist community that in a hybrid system of government nothing actually changes with the elections.
بیرسٹر احسن پیرزادہ کے مطابق سوا 4 گھنٹے بعد ایف آئی اے سائبر کرائم دفتر، جس کی بتیاں گل تھیں، سے 9 بج کر 5 منٹ پر ایک گارڈ باہر آیا اور بتایا کہ اسد طور کو باقاعدہ گرفتار کر لیا گیا ہے اور ایک پرچی دی جس پر درج تھا کہ "میری 78 سالہ ماں کو کسی رشتہ دار کے گھر چھوڑ دیا جائے کیونکہ اسد اور ان کی ماں اکیلے رہتے ہیں"