خان صاحب معافی دلوا دو اس بے تحاشہ عورت اور اس کی غدار بیٹی سے اب برداشت نی ھوتا کہ کوئ بھی گھٹیا لڑکی اٹھ کر میرے پاکستان یا اس کے علماء کے بارے میں کچھ بھی کہے #SackShireenMazari
امریکہ میں ٹرمپ اپنے ٹاور می�� بلا کر میڈیا والوں کو کہے “اتنے سارے جھوٹے ایک ساتھ “ یا پاکستان میں رانا ثناء اللہ انہںُ “حرامی “کہے ان کی غیرت نہین جاگتی ۔ مولوی سے معافی منگوانے کے لئیے شیر ہیں۔ یہ باغیرت اینکرز مالکوں کی گالیاں سنتے ہیں اور راہگیروں پہ بھونکتے ہیں