آئین و پارلیمنٹ کی بالادستی کے لئے اپوزیشن کی جدوجہد ناقابل فراموش ہے امید ہیکہ نو منتخب حکومت اسی طرح بلوچوں کی ماورائے آئین و قانون اغواء نما گررفتاریوں کے خلاف نوٹس لیکر لاپتہ افراد کی بازیابی کے لئے ٹھوس اقدامات اٹھائے گی۔
#ReleaseBalochMissingPersons
وزیراعلی بلوچستان عبدالقدوس بزنجو کی ملاقات کے بعد وزیراعظم کی طرف سے بلوچستان کی سرحدی علاقوں میں تجارتی سرگرمیوں کو فوری بحال کرنے کی هدایت کی ھے۔
یه خوش آہند خبر ھے اور عملاً ایسا ھونا چاہیے کیونکہ یه دیرینه مطالبه ھے اور سرحدوں کی بندش سے عوام کا روزگار ختم ھو گیا ھے۔
We hope that the Government of Baluchistan with its new Chief Minister will play an examplery role to solve the economic and social problems of the masses and seriously addres the issues concerning the general population of the province. https://t.co/tN1Uahngn3
موجودہ وفاقی حکومت کی اپنے ترتیب دیئے ھوئے سیاسی و اقتصادی پالیسیوں پر عملاً اقدامات اُٹھانے اور نتائج ظاہر ھو نے میں وقت لگے گا۔ اس لئے عمران خان کے مخالفین کا عجلت اور بے صبری میں بیانات جاری کرنا فضول اور مایوس کُن ھے۔
No people of the area have taken in confidence about the on going development projects in Balochistan, most of the locals have fear about their business & economic future.