چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر احمد شاہ
مارخور جانتا ہے کہ پاکستان کی عوام فیلڈ مارشل سے بے انتہا محبت کرتی ہے ۔
پاک فوج اور عوام یک دل یک جان ہیں اور ہمیشہ ایک دوسرے کا دست و بازو بن کر رہیں گے ۔
خان صاحب کی صحت اب ایک سنگین موڑ پر کھڑی ہے۔
ان کی آنکھوں کی حالت تیزی سے بگڑ رہی ہے، ویژن دھندلا ہو چکا ہے، اور ڈاکٹروں کی رائے ہے کہ فوری خصوصی علاج ناگزیر ہو چکا ہے۔
#خان_صاحب_کو_الشفا_دو#ImranKhanHealthEmergency
حکومت کے یہ دعوےغلط ثابت ہوئے کہ عمران خان کی آنکھ میں معمولی خرابی تھی جو 20 منٹ کے معائنے میں دور ہو گئی سلمان صفدر صاحب کی طرف سے سپریم کورٹ میں جمع کرائی جانے والی رپورٹ کے مطابق خان صاحب کی ایک آنکھ کی بینائی بہت کم رہ گئی ہےکیا اس غفلت پر کسی ذمہ دار کے خلاف کارروائی ہوگی؟
عمران خان کی صحت کا معاملہ بہت سیریس ہے، اگر عمران خان کو کوئی نا قابل تلافی نقصان پہنچ جائے تو اس کے بعد آواز اٹھانے کا فائدہ ہی نہیں،
ہمیں اب سنجیدہ فیصلے لینے ہیں، وزیر اعلٰی سہیل آفریدی