ٹویٹر بند کرنے لگا ھوں کیونکہ اب پاکستان میں جو کوئی بھی حاجی اینڈ کمپنی کو آئینہ دکھاتا ھے حاجی اینڈ کمپنی اس کے ساتھ جنسی زیادتی کرتی ھے اور اس عمر میں مجھے گانڈو نہیں ھونا
جہاں تھانوں میں روز پولیس تشدد سے جنازے اٹھتے ہوں ، بیگناہ روزانہ عدالتوں کے سامنے دہائی دیتے ہوں ،زخم دکھاتے ہوں ،لاکھوں لوگوں نے جیلوں اور تھانوں سے چیخوں کی آوازیں سنی ہوں اور نظام عدل کے تخت نشین صرف اپنی ہی عزت پر سیخ پا ہوں ،ایسے معاشروں کا حشر تاریخ کی کتابوں میں دیکھ لیں