مہمان ایرانی وفد بھی واپس اپنے وطن رخصت ہو گیا ڈار صاحب اور فیلڈ مارشل نے ان کو واپس رخصت کیا بدن بولی بہت اہمیت کی ہے مہمان ہم سے خوش جا رہے ہیں اللہ ان کو حفاظت سے واپس لے جائے اللہ پاک ایران کے نو کروڑ لوگوں کو اپنی امان میں رکھے
پاکستان ان کو بخفاظت واپس پہنچائے گا انشاءاللہ
@AzazSyed Azaz syed must learn the language of Journalism,. The word failed is not the word to be used at this level, this man must be barred frm covering high stake news
امریکی ایمبیسیڈر نے انڈین اینکر کی پاکستان کا نام لینے پر ایسی کی تیسی کردی۔ میں پہلے سمجھی کہ یہ اے آئی ویڈیو ہے لیکن یہ @TimesNow نے خود شیئر کی ہے
بس اسے دیکھیں 😂
رات ایک بجے کے قریب شہباز شریف نے جو ٹویٹ کیا Draft -Pakistan's PM massage on X*
ہم نے ساری زندگی سرکاری فائلیں پڑھی ہیں یہ میسج پاکستان سے لکھا ہوتا تو Prime minister لکھا ہوتا Pakistan's prime minister نہیں لکھا ہوتا یہ ٹویٹ نا حکومت نے نا بیوروکریسی نے نا اسٹیبلشمنٹ نے لکھا ہے یہ میسج امریکہ نے لکھا ہے اور شہباز شریف پہلی لائن ڈلیٹ کرنا بھول گئے ۔
عمران ریاض خان
Bad News, Kiddos !!
More additions to the curriculum. Upcoming New Chapters in Pak Studies:
1. Islamabad Accords & World Peace
2. How Pakistan saved the World in 2026?
3. Pakistan as Global Peacemaker. 😉
Tonight, Pakistan achieved one of its biggest diplomatic wins in years. It also defied many skeptics and naysayers that didn’t think it had the capacity to pull off such a complex, high stakes feat.
But what matters the most is it helped avert a potential catastrophe in Iran.