@NHMPofficial@zamanMughal123 میں اپنی حیثیت کے مطابق آپ جناب @NHMPofficial کیلئے کچھ آسانی کر دوں، یہ گاڑی (GBK 098) محکمہ پنجاب ریونیو کی ہے، جو کہ ایکسائز ٹوکن ٹیکس کی مد میں 18513 روپے کی نادہندہ بھی ہے۔
مزید Epay Punjab ایپ کے سکرین شاٹ بھی حاضرِ خدمت ہیں۔
اب آپ کاروائی کریں، ہم منتظر ہیں۔
سیاست دان سے زیادہ مقرر مقبول ہوتا ہے، لیڈر سے زیادہ شعبدہ باز، حقیقت پسند سے زیادہ خواب فروش۔ ہمیں تقریریں چاہئیں، معجزے چاہئیں، نیا نغمہ، نیا سین، نئی امید، نیا خواب۔ ہمیں وہ شخص پسند آتا ہے جو ہماری تلخ حقیقت پر رنگین پردہ ڈال دے۔
ہم شاید دنیا کی اُن قوموں میں سے ہیں جنہیں حقیقت سے زیادہ اس کی دلکش تشہیر پسند ہے۔ہمیں وہ شخص کم متاثر کرتا ہے جو کہے کہ راستہ لمبا ہے،محنت کرنی پڑے گی، قربانیاں دینی ہوں گی۔ ہمیں وہ زیادہ بھاتا ہے جو کہے کہ بس ایک دھکا اور سب کچھ بدل جانے کا ہے۔ اسی لیے ہمارے ہاں سیاست دان
1/2
آہستہ آہستہ آپ سمجھ جائیں گے کہ عافیت کے دس حصوں میں سے نو حصّے خاموشی اور ایک حصہ کنارہ کشی کا کیوں ہے
کیونکہ آپ کو اپنا سکون اپنی ذات ہر شے سے عزیز ہونے لگے گی ۔🍂
میں نے چونکہ خود کو جماعتی سیاسی وابستگیوں سے دور کرلیا
اس لیے اپنے تمام ساتھیوں جو کہ مختلف نظریات رکھتے انکی پوسٹوں کو لائیک ری ٹوئیٹ بھی کرتا تاکہ سب کو اپنی بات اگے پہنچانے کا موقعہ ملے
جیسے اجکل مولانا فضل الرحمان صاحب کے گرد گھیرا تنگ کیا ھوا
اسمیں میرا موقف بڑا واضح مولانا کو ایک عام فوجی سے متعلق یہ بیان نہی دینا چاھئیے تھا
باقی اپ اور ھم سب گواہ ھیں پانچ چھ سال پہلے مولانا ھمارے لیے جسطرح اسٹیبلشمنٹ کو للکارتے رھے وہ کسی سے ڈھکا چھپا نہی
ھمارا مطالبہ مولانا کو اپنے بیان سے رجوع کرنے کا ھونا چاھئیے ناکہ ھم اخلاقیات کو بھولا کر مسلسل انکی کردار کشی کرنے پر تل جائیں