@RoymukhtarRoy رائے صاحب آپ اذان دے رہے ہیں آپ کی بات سن کر کافی لوگ راہ ہدایت کی راہ پر گامزن ہوتے ہوں گے ۔
کاش! کہ مسلمان نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے فرمان حدیث ثقلین پر عمل کر لیتے
اور
موجودہ مسلمان عمل کر لیں اور ہمیشہ کے لیے گمراہی سے بچ جائیں ۔