ہم سیاست میں بصیرت اور سماعت سے محروم ہو چکے ہیں، اور ہمارے ذہنوں میں صحیح اور غلط کی پہچان مٹ چکی ہے۔ سیاست کا اصل مقصد شعور اور فہم ہے، لیکن بدقسمتی سے پاکستانی عوام شخصیت پرستی کا شکار ہو گئے ہیں۔ ہر کوئی اپنے لیڈر کی بات کو سو فیصد درست سمجھتا ہے، چاہے وہ صحیح ہو یا غلط۔
This is 3D design of Eminabad Bazaar, Tehsil Saddar, Gujranwala. The encroachment removal, shifting of electricity poles, sewerage and storm water drainage works are nearing completion. Work in full swing. This is how it will look like by May 30th, 2026 Insha’Allah.
افغانستان ھو یا بھارت کان کھول کے سن لو پاکستان کی طرف آنکھ اٹھا کے دیکھا تو اب ھم صرف دفاع نہی کریں گے ھم تمھاری دفاعی پوزیشنز تباہ کر کے جہاں پاکستان کا جھنڈا لہرا دیں وھاں تک کا ایریا ھمارے پاکستان کا ایریا ھو گا۰