پنجاب تقسیم کرنے کی سازش کرنے والوں اور ان کی سہولت کاری کرنے والوں کو تاریخ معاف نہیں کرے گی
پنجاب صرف اک صوبہ نہیں اک مشترکہ خطہ ہے اس کی وحدت پاکستان کی ضمانت ہے
#پنجاب_کی_تقسیم_نامنظور#PunjabDivisionRejected
'میر رضا علی کے منہ، ہاتھ اور پاؤں پر نشانات ڈی کمپوزیشن کے نہیں ہیں'
کسی کو بچانے کیلئے پورا بیانیہ تبدیل کیا جارہا ہے، والد میر رضا علی کی خصوصی گفتگو
#ARYNews#BakhabarSavera
کشمیر الیکشن
پیپلز پارٹی منڈی بہاوالدین میں بری طرح شکست سے دو چار
پھالیہ اور چک نمبر 28 سے ایک ایک ووٹ لینے میں کامیاب جبکہ منڈی بہاوالدین سرسید سکول پولنگ سے صفر ووٹ پیپلز پارٹی والےوہ دو شخص ڈھونڈ رہےہیں جنوں نے ووٹ کاسٹ کیے تاکہ منڈی بہاوالدین پیپلز پارٹی کی قیادت کی طرف سے انعامات سے نوازا جائے
رانا ثنااللہ خان کا ایک اور بیان ایک اور اہم پیغام
خود آپ کامیاب یا ناکام ہو رہے ہیں ناکامی کی صورت میں فلاسفر بن کر تبصرے کریں یہ acceptable نہیں تھا دوسری بات PMLN ایک جماعت ہے قیادت ہے اُن کے متعلق بات کرنا accept نہیں کیا جا سکتا
آپ سسٹم کا حصہ ہوکر ناکام ہیں تو زمہ داری قبول کریں اور استعفی دے دیں ڈیٹس اٹ
پارٹی بیس سے ہٹ کر سنیں بطور پنجابی بن کر سنیں
اب بات یہاں تک آ گئی ہے کہ اہل پنجاب کو اپنے اوپر لگنے والے جھوٹے الزامات کا جواب دینا پڑے گا اگر اب ہم نہ بولے تو پنجاب کو چاروں طرف سے گھیر کر کھڑا کیا جائے گا اور جواب دینے والا کوئی نہ ہوگا۔خواجہ سعد رفیق
کل پنجاب کے جوانوں کو چنگاری لگائی گئی لگانے والے کا نام آخری 42 سیکنڈ کے بعد ہے
آج اپنے افراتفری والے صوبے چھوڑ کر نظریں پنجاب کی طرف گھمائی جا رہی ہے پُرامن پنجاب سے چھیڑ چھاڑ یا اسے پھر سے تقسیم کیا گیا تو تاریخ آپ کو معاف نہیں کرے گی
لو جی سجنوں اڈیکاں مُک گیاں
اک واری فیر سجن لگا جے میلہ صوفی سٹی وچ ، اوہ وی جشن ازادی دا میلہ.
جشن ازادی دے پروگرام لئی صدر پنجاب وسیب اختر علی وڑائچ اجمل سکندری دی صوفی سٹی دے پردھان جناب چودھری عثمان گجر صاحب نال ملاقات ، ایس موقع تے محترم جناب پروفیسر کاشف صاحب تے محترم حمید الله کاشر صاحب وی موجود سن.
انشاءاللہ اک دو روز وچ پنجاب وسیب تے صوفی سٹی رل کے 14 اگست نوں اک بہت وڈے جشن دا اعلان کرن گے-
#PunjabWasaib
مریم نواز کو مبارک ہو
کسان مافیا ڈوب رہا ہے
اور تو کوئی مافیا کنٹرول میں نہیں آتا کسان تو ہیں نا
بد انتظامی کی یہ انتہا ہے کہ برساتی نالوں اور سیم نالوں کی صفائی نہیں بارشوں کا سیزن شروع ہوتا ہے تو بند نالے پانی کھیتوں میں پھینکتے ہیں کسانوں کی کاشت شدہ فصلیں برباد ہو جاتی ہیں اور انتظامیہ مکمل بے حسی کا مظاہرہ کرتی ہے
ڈی سی ،اے سی اور دیگر افسران شہروں میں تو بھاگ بھاگ کر صفائی کی تصاویر بنواتے ہیں کیا دیہات کے باشندے کوئی حقوق نہیں رکھتے کیا یہ ٹیکس نہیں دیتے ان کو ڈوب جانا چاہیے کہ کہ یہ کسان مافیا ہیں یہ کاروبار مافیا نہیں ہیں
کسانوں کو ڈبونے والے نالے کسی نے صاف نہیں کروائے
اپنی مدد آپ کے تحت کچھ کروائیں بھی تو کتنا کچھ کروائیں گے
حکومت کے ذمہ داران کی جانوں کا سیاپا نہ کریں تو اور کیا کریں
بلاول صاحب! وہاڑی کی بدلی ہوئی تصویر دیکھ لیں جہاں ترقی اور خوشحالی کے رنگ نمایاں ہیں، وزیراعلی مریم نواز کی قیادت میں سڑکوں، اسکولوں، پارکوں اور صحت کے منصوبوں نے شہر کی کایا پلٹ دی ہے جو پنجاب کی حقیقی ترقی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
اب ذرا سندھ کا موازنہ کر کے دیکھ لیں۔۔!!
پاکستان سے واپس جانے والے ایک افغانی نے تورخم سے بکری ساتھ لیجانے کی خصوصی اجازت مانگ لی
اسکے مطابق اسکی معذور بیٹی کی اس بکری کے دودھ کے سوا کوئی خوراک نہیں ھے
پاکستان کو انسانی ہمدردی کے تحت اجازت دینی چاہیے