ان دو نمبر چینلز الجزیرہ ھو یا بی بی سی،ان سے ڈونلڈ ٹرمپ والا رویہ رکھیں نا کہ معذرت خواہانہ
ان کو تن کر رکھیں جب یہ پاکستان کے مفادات کے خلاف جھوٹی خبریں چلائیں۔امریکہ ایسے صحافیوں کو اپنے ملک میں نہیں گسنے دیتا جو امریکہ کے مفادات کے خلاف رپورٹنگ کرتا ھو۔
چن صاحب ! راچپوت پر ہیروین ڈالی گئی آپ اس حکومت کا حصہ اور ترجمان تھے ، اسے پابند سلاسل کیا گیا کال کوٹھڑی میں ڈالا گیا لیکن اس نے کلمہ حق کہا اور نا ڈرا نا جھکا ، بلکہ اس کی آواز اور مضبوط ہوئی تھی اور آج بھی ڈٹ کر بولتا ہے لیکن آپ اپنی موجودہ جماعت چھوڑ کر کیوں گئے تھے ؟ کس نے کہا تھا اور کیا خوف تھا ؟
نئے انتظامی یونٹس پر عوامی ردعمل چیک کیا گیا ہے، جواب شدید اور سخت ملا ہے، کشمیر میں آگ لگی ہے ، بلوچستان میں حالات مخدوش ہیں، خیبر پختونخواہ میں دہشت گردی پنجے گاڑھ چکی ہے ایسے میں سندھ اور پنجاب کی تقسیم قوم پرستوں کو متحد کرنے کے لئے کافی ہے، نئے صوبے نہیں بدامنی کے نئے محاذ بنانے کی کوشش ریاست کو مزید کمزور کرے گی۔