لعن الله من سكت وتخاذل يا أمة العار يا أمة الملياري مسلم
أطلق قناصين إسرائيليون النار على طفل فلسطيني صغير وأمه، وأطلقوا النار على كل من حاول إنقاذهما.
@kwnn_yemen
لاتتوقف عن نشر وفظح جرائم اليهود الصهاينة
ارجوا منكم مشاركة ونشر المقطع على اوسع نطاق
جب آزادکشمیر کے لوگوں کی ایک بڑی تعداد الیکشن کا بائیکاٹ کر کے سڑکوں پر ہے،جب ملک کی سب سےبڑی جماعت PTI الیکشن بائیکاٹ کر چکی ہےاور جب حکومتی اتحادی پیپلز پارٹی الیکشن کو دھاندلی زدہ کہہ کر مسترد کر چکی ہےتو پھر ایسا الیکشن کیوں اور کس لئیے،کیا ابھی 8 فروری2024 جیسے من پسند انتخابات سے پیٹ نہیں بھرا،ایسے الیکشن سے کب ملک و قوم کا کوئی بھلا ہوا،کیا کوئی یہ کہہ سکتا ہےکہ آج وہ عمران خان دور سے بہتر حالات میں رہ رہا ہے،یقین کریں آج کے حالات کو دیکھ کر تو عمران خان کا دور غنیمت لگتا ہے۔۔
میڈم تھیف منسٹر اور اسے لانے والوں نے ہر محکمے کو تباہ کر کے رکھ دیا ہے۔ صرف چار سال قبل عمران خان کے دورِ حکومت میں ہر شہری کی جیب میں دس لاکھ روپے کا صحت تحفظ موجود تھا۔ آج غریب مریضوں کو ہسپتال پہنچانے کے لیے ریسکیو ایمبولینس تک نہیں ملتی۔ ملتان میں ایک شخص کو دل کا دورہ پڑنے پر بائیک ریڑھی پر ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔