اس خاتون کو تحریک لبیک نے پکڑ لیا کہ آپ کے کپڑوں پر قرآنی آیات لکھی ہیں مذہبی شدت پسندی کا جن اب بوتل سے باہر ہے اور اس کے سامنے سب بے بس ہیں افسوس اس چیز کا ہے کہ ابھی بھی اس جن کو قابو کرنے کا کوئی نہیں سوچ رہا 27 کروڑ کی آبادی والے ملک میں مذہبی شدت پسندی کو فروغ دینا آگ سے کھیلنے کے مترادف ہے
سید ثاقب اکبر ملی یکجہتی کونسل کے بانی و سابق مرکزی صدر آئی ایس او پاکستان، خالق حقیقی سے جا ملے۔ اللہ انہیں جوار آئمہ معصومین علیہم السلام میں جگہ عطا فرمائے اور ان کے لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے۔
پہلی تصویر:
اربعین جلوس میں سبیل میں سکھ بھائی
دوسری تصویر:
سیالکوٹ میں اربعین جلوس پر جعلی عاشقانِ صحابہ و رسول کا حملہ
تم خود کو مسلمان کہتے ہو؟ لعنت ہو تم پر اور تمہارے لیڈروں پر جنہوں نے تمہیں امام حسین (ع) سے نفرت سکھائی
#SialkotJuloosAttack
میں ٹرانس جینڈر بل کی مخالف نہیں ہوں۔اس معاشرے میں اسلامی تعلیمات کےخلاف خواجہ سرا کے ساتھ جو سلوک رکھا جاتا ہےوہاں ایسا ایکٹ ضروری ہے۔مگر حالیہ برسوں میں صنف تبدیلی, ہم جنس پرستی کے بڑھتے واقعات کےبعد صرف ذاتی رائے کی بنیاد پر صنف کا تعین کرنے دیناغیر اسلامی کلچر کو فروغ دینا ہے
What is happeninginPakistan? if the majority decides to eliminate Islam from Pakistan, then the parliament will eliminate Islam? Just because they just care about their own reputation and their interests. I Strongly condemn this transgender bill
#بیہودہ_بل_واپس_لو
عبادت کی لذٌت جوانی میں ہے۔کیوں کہ اس وقت کئ اور لذٌتیں موجود ہوتیں ہیں۔اور اگر آپ ان لذٌتوں کو ترک کر کے خدا کی بارگاہ میں سجدہ ریز ہوں تو اس سے بڑی لذٌت کوئ نہیں ہے۔یہ ہی لذٌت آپ کے وجود کو پاک کرتی ہے
علامہ نصرت عباس بخاری
Giving rights to transgender is good thing, but allowing a person to adopt a gender identity of their choice without medical examine is terrible because it will open the way for same gender marriage. It will be time bomb in destroying family system of Islam
#بیہودہ_بل_واپس_لو
50 million people in 45 countries are suffering from starvation. 20000 people are dying of hunger every day. In every 4 seconds one person is dying due to hunger. Don't waste food, pour as much food in your plat as you can eat, give value to food it is precious blessing of Allah.
Team Zainabia is arranging a career selection session for Matric, intermediate and University students which helps you to choose a suitable field.
Session will be conducted On Zoom.
Time: 8 PM
Date: 27 August 2022
Due to the monsoon rains in the Pakistan, some children were swept away by floods, and the crops are destroyed. The victims are helpless and live in tents under the open sky.
#HelpFloodVictims
South Punjab has been destroyed by floods, people are dying of hunger, the federal and Punjab governments are busy humiliating each other. Thousands of lives have been swept away by the water, but the media does not see it.
#HelpFloodVictims
موسلادھار بارشوں کے باعث 26 اگست تک ڈی جی خان کے پہاڑی علاقوں سے مزید پانی آنے کا خطرہ ہے جس سے دریائے سندھ میں تونسہ کے مقام پر انتہائی اونچے درجے کا سیلاب آ سکتا ہے۔
#HelpFloodVictims
مختلف علاقوں میں لوگ جہاں امدادی اشیاء سے مطمئن نہیں وہیں لسبیلہ اور آواران کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں سے پیٹ کی بیماریوں کے علاوہ ملیریا اور جلدی امراض کی شکایات بھی سامنے آ رہی ہیں۔
#HelpFloodVictims