بیمارِ کربلا کا بھی کیا فیض عام ہے
تعویذِ حفظ مومنوں کو اس کا نام ہے
مظلومِ کربلا کا وہ قائم مقام ہے
مظلومی اس پہ ختم ہے غربت تمام ہے
نائبِ مشکل کشا وہ شہؑ کا یتیم ہے
فیاض ہے سخی ہے رحیم و کریم ہے
مرزا دبیر
وہ ہنس رہے ہیں جو آنسو بہانے والے ہیں
حسین ع آج زمانے میں آنے والے ہیں
جشن آمد ابا عبد اللہ مولا حسین ع سرکار تمام عالم اسلام کو مبارک ہو
#جشن_میلاد_سیدالشھداؑ
Heartiest Congratulations To Prophet Muhammad (PBUH) And To All Momineen On The Blessed Arrival Of Farzand.E.Rasool, Sardar.E.Jannat, Syed.Ul.Shuh'da, https://t.co/9AWnnWOLX1.Nijat, The Son Of Ali-O-Batoolس Maula Hussain Ibne Haider.E.Karrar (A.S)👑✨
#جشن_میلاد_سیدالشھداؑ
یکم شعبان شبِ ولادت عقیلہ بنی ہاشم عالمہ غیر معلمہ شریکة الحسین فاتح شام حضرت زینب کبریٰ سلام اللہ علیہا تمام ناصران امام المہدی(عج) کو مبارک باد پیش کرتے ہیں۔♥️
یکم شعبان شبِ ولادت عقیلہ بنی ہاشم عالمہ غیر معلمہ شریکة الحسین فاتح شام حضرت زینب کبریٰ سلام اللہ علیہا تمام ناصران امام المہدی(عج) کو مبارک باد پیش کرتے ہیں۔♥️
عمران خان کے فیسبک پیج پر ٹھیک اسی طرح اب الیکشن کے اصل #ElectionsResults بھی معلوم کر سکتے ہیں۔ عمران خان کے فیسبک پیج پر وزٹ کر کے حلقہ درج کریں اور Form 45 کے نتائج اور دھاندلی کے شواہد حاصل کریں-
#وزیراعظم_عمران_خان
#مینڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور