آزاد زرائع کے مطابق طاہر اشرفی نے رونے کے الگ پیسے چارج کئے تھے،
ناک سے بلبلے بھی نکالنے تھے
لیکن موسم خشک تھا
جس کی وجہ سے اشرفی صاحب کے ناک میں موجود مواد خشک ہو گیا تھا،
جس کے بعد ان کی پیمنٹ میں کٹوتی کی گئی ہے
#مولانا_قدم_بڑھاؤ#مولانا_کی_للکار#آئین_شکن_مقدس_گائے
� نداء عاجل إلى السلطات المختصة في المملكة العربية السعودية، وإلى العلماء والدعاة الكرام:
الشخص المعروف باسم “ساقي جان 804” أدار حملة كراهية وتحريض ممنهجة ضد العالم البارز مولانا محمد إدريس، رحمه الله.
لقد استمر هذا التحريض لأيام، حيث كان يحرّض الناس ضده بشكل علني وخطير، وبعد نحو 10 أيام فقط من هذه الحملة، تم اغتيال الشيخ قبل يومين في هجوم إرهابي جبان.
مولانا محمد إدريس لم يكن إلا عالمًا بارزًا وصوتًا داعمًا للسلام، وكان منخرطًا في جهود التهدئة والحوار، إلا أن خطاب الكراهية والتحريض ضده ساهم في خلق بيئة خطيرة انتهت بجريمة اغتياله.
❗ إن استخدام أراضي المملكة لنشر حملات تحريض وتعريض حياة العلماء للخطر أمر لا يمكن السكوت عنه.
نطالب بـ:
فتح تحقيق عاجل في هذا الحساب ونشاطه التحريضي.
محاسبة كل من يثبت تورطه في نشر الكراهية والتحريض.
وقف أي منصات تُستخدم لتهديد حياة العلماء والدعاة.
كما ندعو العلماء إلى إدانة واضحة لهذه الحملات التي تزرع الفتنة وتؤدي إلى سفك الدماء.
رحم الله مولانا محمد إدريس، وحفظ الله العلماء من كل سوء
@Saudi_MoiaEN
@MofaSaudiEN
@SPAregions@HRCSaudi1@Absher@Saudi_Gazette
سوال تو بنتا ہے ۔۔۔۔
میں ایران کی جانب سے خلیجی ممالک میں صلیبی اڈوں پر حملوں کی مخالفت نہیں کر رہا ہاں یہ سوال ذہن میں آتا ہے کہ آذربائجان میں امریکی نہیں بلکہ اسرائیلی اڈہ موجود ہے ایرانی میڈیا کے مطابق اسرائیلی ڈرونز نے آذربائجان سے ایران میں داخل ہوکر تباہی مچائی تھی اور آذربائجان ہی یہودی وجود کو تیل سپلائی کرتا ہے، باکو سے خام تیل پائپ لائن کے ذریعے ترکی پہنچ کر ترکی کے بندر گاہ Ceyhan سے اسرائیل جاتا ہے اس پائپ لائن کو BTC Pipeline کہا جاتا ہے ایران آذربائجان میں یہودی وجود کے تنصیبات کو نشانہ کیوں نہیں بنا رہا؟
۔
@RTEUrdu اسرائیل یہ سب امریکہ کے بلبوتے پہ کررہا ہیں
جس امریکہ کو اپ لوگوں نے اربوں ڈالر دئیے
وہی اربوں ڈالر امریکہ تمہارے دفاع پر نہی اسرائیل کے دفاع پہ خرچ کررہا ہیں
كل جمعه كى تقرير ميں بندے نے ایک ویڈیو کے حوالے سے جوبات کہی کہ اسرائیل اور انڈیا نے افغانستان کو مدد فراھم کرنے کامعاھدہ کیا ہے اسکے بارے میں معلوم ھواکہ وہ ویڈیو جعلی تھی مجھے افسوس ہے کہ مجھے اس ویڈیو کی وجہ سے مغالطہ ہوا اس پر استغفار کرتا ہوں میری پوری تقریر اب شائع ھورہی ہے اس سے یہ حصہ نکال دیاگیا ھے اور مزید وضاحت بھی کردی گئی ہے
@huthaifaabdulah أعترف بأنني باكستاني، لكنك قلتَ الحقيقة. لقد قلتَ الحقيقة. لقد استشهد حكامنا العسكريون، بأمرٍ من أمريكا، العديد من المسلمين في باجور وإسلام آباد ومسجد لال وخيبر بختونخوا، واعتقلوا الكثيرين وسلّموهم لأمريكا.