If I can stop one heart from breaking,
I shall not live in vain;
If I can cease one life the aching,
Or cool one pain,
Or help one fainting robin
Unto his nest again,
I shall not live in vain;
{Emily Dickinson}
میرے حجرے میں نہیں اور کہیں پر رکھ دو ۔۔۔!!
آسماں لائے ہو لے آؤ زمیں پر رکھ دو۔۔۔!!
اب کہاں ڈھونڈھنے جاؤ گے ہمارے قاتل۔۔!!
آپ تو قتل کا الزام ہمیں پر رکھ دو ۔۔۔!!
میں نے جس تاک پہ کچھ ٹوٹے دیے رکھے ہیں ۔۔!!
چاند تاروں کو بھی لے جا کے وہیں پر رکھ دو۔۔۔!!