میدانی علاقوں میں شدید گرمی برقرار پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ آندھی اور گرج چمک کے ساتھ چند مقامات پر بارش کا امکان
سندھ میں بھی جھلسا دینے والی گرمی https://t.co/HBdtJh7LEg #HotWeatherinPakistan#Punjab#Sindh#Balochistan#KP@pmdgov
سندھ اور لاہور ہائی کورٹس کے چیف جسٹس صاحبان نے دو مختلف طریقوں سے اپنے عہدوں کا حلف لیا لاہور میں جسٹس شجاعت علی سے گورنر اور سندھ میں جسٹس شفیع صدیقی سے جسٹس نعمت پھلپھوٹو نے حلف لیا لاہور میں وزیر اعلیٰ کی تقریب میں شرکت کراچی میں مراد علی شاہ غائب https://t.co/eCN379S5kk
وزیر اعلی کے پی کے علی آمین گنڈاپور بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے اڈیالہ جیل پہنچ گئے۔ ایک گھنٹہ کی ملاقات میں پارٹی معاملات اور کے پی کے حوالے سے بات چیت کی
https://t.co/FfCh7fi9KJ #AdyalaJail#Gandapur
اسلام آباد ہائی کورٹ کے چھ ججز کے خط کا معاملہ، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ازخود نوٹس لیتے ہوئے معاملہ سماعت کے لیے مقرر کردیا، عدالت نے سات رکنی لارجر بینچ بھی تشکیل دے دیا۔
https://t.co/E3WspKhtOG #SupremeCourt#SuoMoto#SixjudgesLetters#IAinterferrenceinCourts
مظفرآباد چوروں کی آماجگاہ بن گیا ، ایک اخبار کے دفتر سے چور دن دھاڑے موٹر سائیکل لے اوڑے CCTV فوٹیج کے ذریعے چوروں کی نشاندھی کے باوجود پولیس گرفتاری میں ناکام ،
#Muzaffarabad
ڈکیتی کی وارداتیں شہریوں کا۔صبر جواب دے گیا ,جیکب آباد میں بڑھتی ہوئی بدامنی اور ڈکیتیوں کے خلاف شہریوں کا پولیس کے خلاف احتجاج، قومی شاھراھ پر۔ثائر نزر آتش دھرنا خلاف نعرے بازی
https://t.co/AcyT21v374 #Jacobabad#ProtestagainsyDacoities@SindhPoliceDMC@LalaAsadPathan
جگلوٹ سکردو روڈ شنگوس کے مقام پر لینڈ سلائیڈنگ سے ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند۔
روڈ بند ہونے کی وجہ سے سینکڑوں مسافر دونوں طرف پھنس کر رہ گئے
بلتستان کا ملک کے دیگر شہروں سے رابطہ کٹ گیا
#Skardu#landslide@csgbpk@AmirMuqamAM
فیصل آباد ریاست نے رشوت کے پیسے نہ دینے پر شہری پرتشدد کرکے ہڈی پسلی ایک کر ڈالی عدالت نے ملزم پر تشدد کے واضح نشانات اور حالت غیر دیکھ کر ملزم کو مقدمہ سے ڈسچارج کرکے طبی معائنہ کرانے کا حکم دے دیا
https://t.co/vYivxvZcI5 #Faisalabad#TorcheronaPrisinor#PoliceBrutality
اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججوں کو مشکوک خط اور پاوڈر بھیجنے کا ڈراپ سین ۔۔۔
خط بھیجنے والے کا نام عرفان سلیم ہے جو پشاور میں تحریک انصاف کا اہم عہدیدار اور مراد سعید و حماد اظہر کا با اعتماد ساتھی ہے۔ کیمروں کی ریکارڈنگ نے بھانڈا پھوڑ دیا
حماد اظہر نے روپوشی کاوقت بھی مراد
*چور چوری کر کے اعتکاف میں بیٹھ گیا۔*
پولیس نے اعتکاف میں بیٹھے مبینہ چور کو مسجد سے گرفتار کر لیا۔ گا۔
https://t.co/Lt6VmHWfL8 #Layyah@KlasraRauf@FrehmanD@layyah_police
مخصوص سیاسی جماعت کی طرف سے عدلیہ کو دباؤ میں لانے کی کوشش کی جا رہی ہے،اداروں کو کمزور کرنا ریاست کو کمزور کرنے کے مترادف ہے،مسلم لیگ کے رہنما طارق فضل چوہدری اور بیرسٹر عقیل ملک
https://t.co/gQUBtNm6Cl #Judiciary@BrAqeelMalik@sherafzalmarwat@NaeemPanjuthaa