مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس نے نال خضدار سے تعلق رکھنے والے سکندر بزنجو کی سماجی خدمات کا اپنی کتاب میں ذکر کیا ہے
جو کہ پاکستان اور بلوچستان کیلئے باعثِ فخر ہیں @Samadbizenjo @ @MureedBizenjo
دعا کی اپیل
ہمیشہ ہنستا مسکراتا مزاق کرنے والے انسان دوست شخص جس کے ساتھ 3 سال کرکٹ کیھلا ایک دن اس کے چہرے میں غصہ نہ دیکھا اسپورٹس کے حوالے سے بہت قربانیاں دی جی ہاں میر فاروق بزنجو اس وقت بیمار ہے دعا کرو اللہ تعالی انھیں جلد صحت دے @Samadbizenjo@Bizenjo
: نال سے تعلق رکھنے والا نوجوان فخر بلوچستان سکندر بزنجو جنیوا میں اقوام متحدہ کے دفتر میں گلوبل شیپرز اور ینگ گلوبل لیڈرز کے ساتھ اجلاس میں شریک @Bizenjo@ArshidFan@S@BizanjoMahgul
Many Pakistanis were forced to donate. The salaries of Govt Employees and private workers were cut off without consent.
The ‘Dam Fund’ must be investigated.
اسلام آباد
نیشنل پارٹی کے سربراہ و سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کی قیادت میں وفد کی وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف سے ملاقات
وفد میں نیشنل پارٹی کے سینٹ میں پارلیمانی لیڈر سینیٹر میر طاہر بزنجو سینیٹر کہدہ اکرم دشتی موجود تھے @Bizenjo@Balochistan0007
نال بلوچ اسٹوڈنس ایکشن کمیٹی نال زون کی جانب بلوچستان کے سیلاب زدگان کے لے امدادی کیمپ نال بازار میں صلاادین بلوچ علی احمد بلوچ ودیگر کی سربراہی میں لگایا گیا بلوچستان کے سیلاب زدگان کےلے اگر کوئ تعاون کرنا چہتا ہے وہ ان نمبروں پر رابطہ کریں
033186284
ساجد مجید
03362311216
بلوچستان کے ضلع خضدار کے تحصیل نال میں ڈینگی وائرس موجود ہے حکومت سے درخواست کرتے ہیں کہ جلد از جلد ڈینگی وائرس کو ختم کرنے کے لیے سپر کیا جائے نا تو خطر ناک صورت حال پیدا ہو سکتا ہے @TahirBizenjoNP @WHCOVIDResponse @azamzehri786@hecpkofficial
دشت تربت
* میر ظاہر بزنجو سردارزادہ گورگین مینگل جاوید بلوچ دیگر واجہ کہدہ عیسی کے وفات پردشت تربت میں ان کے فرزند قمبردشتی ،شیرجان دشتی ،دوستین دشتی سےفاتحہ خوانی وتعزیت کررہے ہیں @Bizenjo@TahirBizenjoNP