This doesn't necessarily mean that we are cut-off from society. Rather being the nation builders, we do respond on important matters concerning the country and humanity as a whole in general.
#51th_FoundationDayIJTalibaat
مرشد مودودیؒ کی نظریاتی بیٹیوں کی تنظیم، باحیار اور شعور کردار کی حامل قابل فخر بہنوں کے گلشن اسلامی جمیعت طالبات کے یوم تاسیس ہر مبارک باد پیش کرتا ہوں، اللہ کرے یہ گلشن ہمیشہ آباد رہے اور پاکیزہ جوانیوں کا محافظ بنا رہے۔ #51th_FoundationDayIJTalibaat
جمعیت طالبات کوئی سیاسی تنظیم نہیں ہے۔ یہاں آپ کی بچیاں محفوظ ہیں ۔ والدین کی اجازت کے بغیر نہ کہیں جاتی ہیں اور نہ کوئی کام کرتی ہیں کتنی بچیوں کی مائیں خود پروگرام میں آتی ہیں ، بیٹھتی ہیں ، دیکھتی ہیں اور پھر اطمینان کرکے اپنی بچی کو بھیجتی ہیں ۔
#51th_FoundationDayIJTalibaat
معاشرے میں بڑھتی ہوئی بے حیائی کے رجحان کی حوصلہ شکنی کے لیے، اپنی نسلوں کو بے حیائی کے طوفان سے بچانے کے لیے جمعیت کی آغوش میں دیجیے۔
#51th_FoundationDayIJTalibaat