لوگ کہتے ھیں ٹھیک ھی کہتے ھیں اور اب تو یہ سیاسی کہاوت ھے کہ پاکستانی سیاست میں آرمی کی مرضی کے سوا پتہ بھی نہیں ھلتا۔ ھر سیاسی بحران کے پیچھے وردی ھوتی ھے۔
السلام علیکم
صبح بخیر
پتہ ہے محبت کیا ہے؟
وہ سارا دن ہمارے گناہ دیکھتا رہتا ہے اور ہماری نا فرمانیاں دیکھتا رہتا ہے۔ اور صبح اپنے ہی فرشتوں کہ ہاتھوں ہمارا رزق بھیجتا ہے۔
جس کراچی کا امن سکون چھین کے اجمل پہاڑی عزیر بلوچ بابا لاڈلہ دہشت چوریاں ڈکیٹیاں دی زرداری مشرف اور الطاف حسین نے
اس شہر قائد کو دوبارہ امن کا گہوارہ بنایا میرے قائد نواز شریف نے۔۔
اب باری ہے کراچی کی ترقی کی
انشاللہ
2018 شہباز شریف کا کراچی
#Vote_ko_ezat_do
کل کون کون جا رھا ھے پھر قمرالاسلام کے بیٹے کے ساتھ ٹکٹ جمع کرانے ؟
دیکھنا اس بچے کو ایسا نہ لگے کہ اس کے ساتھ کوئی نہیں ھے- کھڑے ھو جاؤ ڈٹ جاؤ یہی وقت کی پکار ھے-
Shahbaz sharif standing in PPP’s home ground Lyari saying “Ma Karachi ko Lahore Banadunga”
Can PPP leadership say the same in Lahore giving Khi’s example? We all know the answer!
آخر ان کا رونا دھونا کب ختم ہو گا،اس ملک کا ہر ادارہ ان کی خدمت پر مامور ہے، پورا پاکستان نااہل ہو جائے تو انکی باری شاید آجائے ۔125 میں کھلی چھٹی دے دی ہے پھر بھی پریشانی ختم نہیں ہو رہی، شیرنی پہنچ گی تو کیا ہو گا؟؟؟ https://t.co/YyM4SObZd1
مسلم لیگ ن کے امیدواروں کیخلاف نیب کی حالیہ کاروائیاں قبل از انتخاب دھاندلی کے زمرے میں آتی ہیں - مسلم لیگ ن کی مقبولیت ان ہتھکنڈوں سے متاثر نہیں ہو سکتی- راجہ قمر الاسلام کو فوری طور پر رہا کیا جائے - چیف الیکشن کمشنر ان کاروائیوں کا فی الفور نوٹس لیں-
زلفی بخاری برطانیہ کا شہری ھے حامد ، پاکستان کی نیب کیسے اس سے سوال پوچھ سکتی ھے ، یہ تو وہ جانے اور برطانیہ جانے!
(عمران خان )
کیا حامد میر یہ نہیں بول سکتے تھے کہ پھر تو حسین اور حسن نواز بھی وہاں کے شہری ہیں وہ کیوں آئیں یہاں ؟؟؟
@HamidMirPAK
پنڈی اوراسلام آباد کےلیگی شیرو!
قمرالاسلام کےبیٹےکاویڈیوپیغام منظرعام پر آنےکےبعدآپ لوگوں کوگھروں میں بیٹھنازیب نہیں دیتا,اُٹھ کھڑےہواوراُسکےبارہ سالہ معصوم بیٹےکےشانہ بشانہ الیکشن کمپین میں حصہ لو.
جنگ لڑناہی پڑتی ہےاپنے زور بازو پر
زندگی کے میدانوں میں روز معجزے نہیں ہوتے...!
راولپنڈی اسلام آباد میں سوشل میڈیا رضاکاروں سے رابطہ کریں تا کہ لوکل پارٹی لیڈرشپ سے مل کر ایک بھرپور شو آف پاور کیا جا سکے.
@Atifrauf79@ZeshanMalick@kabeerraja786 https://t.co/7Z3SfL5a9G