نادرا کی نئی اپلی کیشن متعارف۔شہری موبائل فون سے شناختی کارڈ بنوا سکیں گے،۔نئی موبائل ایپ سے شناختی کارڈ بنوانے کی درخواست کسی بھی جگہ سے دی جا سکے گی۔دستاویزات بھی اپ لوڈ کی جا سکیں گی۔موبائل کے ذریعے فنگر پرنٹس بھی دیئے جا سکیں گے۔
ایک طرف حکم ہے کہ ملک میں صاف وشفاف انتخابات الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے دوسری طرف تمام متعلقہ اداروں نے الیکشن کمیشن کی معاونت سے معذوری ظا��ر کی
کیا تنہا الیکشن کمیشن صاف شفاف انتخابات منعقد کرنے کی ذمہ داری پوری کرسکتا ہے ؟
+
بریکنگ نیوز!
ضلع دیر کےمعروف شخصیت و قانون دان جناب میاں علی جان ایڈوکیٹ (پی ٹی آئی) سے مستعفی ہوکر جمعیت علماء اسلام پاکستان میں شمولیت کا اعلان کردیا !
پاکستان کی پہلی ڈیجیٹل خانہ و مردم شماری میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں اور اپنے گھر پر آئے ہوے شمارکنندہ کے ساتھ بھرپور تعاون کریں.اپنی اور اپنے اہل و عیال کی درست معلومات فراہم کر کے اپنے لیے ایک روشن کل کو یقینی بنائیں
#DigitalCensusPk#Census2023#Pakistan
جوڈیشل کمپلیکس اور عدالتی عملہ کی سیکیورٹی کے دوران اسلام آباد پولیس کے 63 افسران و اہلکاران زخمی ہوئے۔
شبلی فراز مقدمے میں نامزد ملزم ہیں اور ان کے کردار کا تعین جے آئی ٹی کرے گی۔عدالت کی F-8 سے جوڈیشل کمپلیکس میں منتقلی شبلی فراز اور ان کی جماعت کے مطالبے پر عمل میں لائی گئی⬇️
اوریا مقبول نامی جھوٹے شخص 2008 میں بارشوں کیوجہ سے مینار ��اکستان میں جمع ہونے والے پانی کی پرانی تصاویر لگا کر اُسکو پنجاب کی مگران حکومت سے منسوب کر کے جھوٹ بول رہے ہیں کہ PTI کا جلسہ رُکوانے کیلئے انتظامیہ نے پانی چھوڑ دیا ہے
یوم پاکستان کے موقع پر آئی جی اسلام آباد ڈاکٹر اکبر ناصر خاں اور ڈی آئی آپریشنز سہیل ظفر چٹھہ کو دوران سروس عوام کے جان و مال اور ملکی سلامتی کیلئے اعلیٰ خدمات کے اعتراف میں جناب صدر پاکستان نے تمغہ شجاعت(سول اعزاز برائے شجاعت )سے نوازا۔ ⬇️
پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار افواج پاکستان کو حافظ قرآن آرمی چیف ملا،
لیکن ایک مخصوص جماعت جس پر بھارت و اسرائیل کے نوازنے کے شواہد موجود ہیں وہ انکے خلاف غلیظ مہم چلارہی ہے،
حافظ صاحب پوری قوم آپکے ساتھ کھڑی ہے.
#WeStandWithArmyChief