میں نے اندازہ لگایا ہے کہ پاکستان میں اگلے 100 سال تک بھی انقلاب نہیں آ سکتا۔ اب آپ پوچھیں گے کہ وہ کیوں؟
تو وہ یہ ایسے کہ چند دن پہلے ورلڈ بینک کی رپورٹ میں سامنے آیا ہے کہ 48 فیصد پاکستانی خطِ غربت سے نیچے زندگی بسر کر رہے ہیں۔ پھر دو روز بعد خیبر پختونخوا میں ایک منتخب صوبائی حکومت کو ختم کر دی جاتی ہے۔ ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ پورا ملک اس نا اہلی اور آئین شکنی کے خلاف احتجاج کر رہا ہوتا لیکن پاکستانی عوام آج سب کچھ بھول کر کسی حریم فاروق نامی اداکارہ کا موٹاپہ، اس کے کپڑے اور اس کی ڈانس مووز ڈسکس کر رہا ہے۔
اس ملک کی مٹی میں زرخیزی ہوگی لیکن انقلاب کے جراثیم نہیں ہیں۔ اس قوم کی ترجیحات ہمیشہ کھیل تماشے والی رہی ہیں اور جہاں ترجیحات ایسی ہوں وہاں انقلاب نہیں آتے۔
فیصل واوڈا کی بات کرنا چاہتا ہوں، قران میں اللہ کہتا ہے منافق کا درجہ کافر سے زیادہ نیچے ہے۔ منافق کہتا کچھ ہے اور کرتا کچھ ہے
خان کی نظر میں ٹاوٹ واوڈا کے اوقات 🔥
بریکنگ نیوز 🚨چھا گیا نیازی کا سپاہی 🔥🔥
ہر جگہ پوری دُنیا میں اس وقت سہیل آفریدی کی بہادری کے چرچے ہورہے ہیں۔ سلام پیش کیا جارہا ہے۔ بھارتی میڈیا شاندار الفاظ سے سہیل آفریدی کا تزکرہ کر رہا ہے۔ رپورٹنگ سنیے ذرا۔