عمران خان کے ٹویٹس کون کررہا ہے؟ پی ٹی آئی کے مطابق انہیں کتابوں، ٹی وی، میڈیا تک رسائی نہیں تو پھر یہ بیانات کون دے رہا ہے؟ کیا یہ انکے بیانات ہیں بھی یا نہیں؟
ایم این اے ثمرہارون بلور کے سوالات!
مکمل ویڈیو لنک: https://t.co/rn61Stjixe
@SamarHBilour
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کا مقصد مالی امداد نہیں بلکہ آمدن اور اخراجات کے درمیان خلا کو کم کرنا ہے، تاکہ مستحق خاندان وقتی سہارا لے سکیں، نہ کہ ہمیشہ اسی پر انحصار کریں۔ اسی وژن کو آگے بڑھاتے ہوئے اب بینظیر ہنرمند پروگرام شروع کیا جارہا ہے جس کا افتتاح صدر آصف علی زرداری کریں گے
سینیٹر روبینہ خالد، چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام
مکمل ویڈیو لنک: https://t.co/HwtbgCYRGv
@RubinakhalidPPP
اس وقت ایک کروڑ سے زائد خاندان بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں رجسٹرڈ ہیں۔ یقیناً نظام میں کمزوریاں ہوسکتی ہیں، رجسٹریشن کا عمل بالکل مفت ہے، اس کیلئے نہ کوئی فارم درکار ہے اور نہ ہی کوئی فیس۔ صرف شناختی کارڈ کے ذریعے آن لائن یا دفتر میں رجسٹریشن کی جاتی ہے
سینیٹر روبینہ خالد، چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام
مکمل ویڈیو لنک: https://t.co/HwtbgCYRGv
@RubinakhalidPPP
پولینڈ اپنی سرحدوں کی مؤثر طور پر حفاظت کرتا ہے۔ کئی ممالک بشمول پاکستان میں غیر قانونی ہجرت کے خلاف ایک آگاہی مہم شروع کی جا رہی ہے۔ ہم ممکنہ مہاجرین سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ پولینڈ کی سرحد کو غیر قانونی طور پر عبور کرنے کی کوشش نہ کریں۔ پولش ریاست مؤثر اقدامات کر رہی ہے
*السلام علیکم* ۔۔۔ ایک مدرسے کو مندرجہ ذیل چیزوں کی اشد ضرورت ہیں
ریل یا ڈیکس 140 عدد
چھوٹے سولر پلانٹ کیلئے 4 عدد سولر پینلز 550 واٹ
پنکھے 10 عدد (اے سی/ڈی سی)
سولر بیٹری (200) ایک عدد
تمام مخیر حضرات سے اپیل ہے کہ اس کارخیر میں حصہ لیں ۔
ایزی پیسہ اکاؤنٹ 03455920882
Weekly Report of the Media Observatory of the Organization of Islamic Cooperation on Israeli Crimes against the Palestinians
October 22-28, 2024
• The occupation disrupt the olive harvest season for the third consecutive week
• Israel is working to empty northern Gaza by killing and suppressing rescue attempts : https://t.co/smS4m7noRB
𝐖𝐞𝐥𝐜𝐨𝐦𝐞 𝐇𝐨𝐦𝐞, 𝐂𝐡𝐚𝐦𝐩𝐢𝐨𝐧𝐬 🤩
After winning the ACC Men’s T20 Emerging Asia Cup 2024, #AfghanAbdalyan have returned home this morning and faced a warm welcome at the Kabul Airport and the ACB headquarters. 🏆
#MensT20EmergingTeamsAsiaCup
پاکستان پیپلز پارٹی کی قیادت اور تحصیل واری کے تمام کارکنوں کا دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے پرتپاک استقبال اور شاندار مہمان نوازی سے نوازا۔
آپ سب کا خلوص اور جذبہ اس بات کا ثبوت ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے کارکن متحد ہیں اور ہر چیلنج کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہیں۔ انشاءاللہ، ہم مل کر نہ صرف مالاکنڈ ڈویژن بلکہ پورے صوبے میں پارٹی کی مضبوطی اور ترقی کے لیے بھرپور جدوجہد کریں گے۔
سید محمد علی شاہ باچا
صوبائ صدر، پاکستان پیپلزپارٹی، خیبرپختونخواہ
#PPP #KhyberPakhtunkhwa
افغانستان وزیر خارجہ جو ایک عام آدمی کی طرح بغیر پروٹوکول کے باہر عام عوام کے ساتھ ملاقات کررہے ہیں اور کیسے ایک عام سوالی کی مدد کرتے ہیں آپ دیکھ سکتے ہیں۔
#Afghanistan#kabul