کہتے اگلی باری پاکستان کی ہے
پاکستان اس دنیا کا ایک ٹف لونڈا ہے یہ بات امریکی بھی جانتے اسرائیلی بھی انڈین بھی
چیک کریں فوج کے ترجمان نے ٹھوک کر کہا تھا سارے آ جاؤ اوپر سے نیچے سے جہاں سے چاہو آ جاؤ
ایک دفعہ مزہ نا کرا دیا تو پیسے واپس
سواد آ گیا ❤️🇵🇰
میں نے 20 ستمبر کو 9 بجے اذان دینے والی پوسٹ اِس لیے ڈیلیٹ کر دی ہے کہ اِس مشن کا نام اور پس منظر متنازع ہے۔
میرا عقیدہ اور وابستگی ہمیشہ واضح رہی ہے:
ہم عاشقانِ رسول ﷺ ہیں، ختمِ نبوت ہمارے ایمان کا جزوِ لازم ہے، اور ہم ہمیشہ مدنی ریاست اور اتباعِ سنتِ نبویﷺ کے پیروکار رہے ہیں۔
تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان نے احتجاجی تحریک کے سلسلے میں جو سفارشات مرتب کی تھیں، اُن میں ایک تجویز اذان دینے کی بھی شامل تھی، اور اس حوالے سے مختلف ٹی وی پروگراموں میں بھی اس کا ذکر ہوا۔ کب تاریخ آتی ہے اُس کا ہمیں انتظار رہے گا۔
بجلی کے مہنگے ترین بلز اور مہنگے پٹرول کی وجہ کیا ہے ؟؟؟
آئی ایم ایف نے ہزاروں ایکڑ رکھنے والے وڈیروں جاگیرداروں پہ بھی زرعی انکم ٹیکس لگانے کی ہدایت کی تھی۔ رئیل اسٹیٹ پہ بھی ٹیکس لگانے کی ہدایت کی تھی جس پہ اسحاق ڈار نے اسمبلی میں کھڑے ہے کے کہا تھا کہ ان دونوں پہ کوئی ٹیکس نہیں لگے گا . کروڑوں اربوں روپوں کی دکانیں چلانے والے ٹریڈرز کوئی ٹیکس نہیں دیتے۔ اس ملک کی ساری کی ساری حکمران اشرافیہ کوئی ٹیکس نہیں دیتی۔
شبر زیدی کا انٹرویو سن لیں۔ اس نے ٹیکس لگانے کی بات کی تھی تو سارے ایم این ایز اور سنیٹر آگے سے بدمعاشی پہ اتر آئے تھے
اس ملک کی انتہا درجے کی بے شرم بے غیرت ترین اشرافیہ ہے جو ایک روپیہ ٹیکس دینے کو تیار نہیں۔ اس لئے بجلی اور پٹرول مہنگا کر کے سارا بوجھ عام عوام پہ ڈالا جاتا ہے۔
اس ملک کا ماڈل ڈے ون سے یہی ہے کہ غریب عوام ٹیکس دیتی ہے اور حکمران اشرافیہ اس پہ عیاشی کرتی ہے۔ آئندہ جاگیرداروں وڈیروں اور جرنیلوں کے جلسوں میں نچنے سے پہلے یہ سوچ لینا کہ یہی لوگ آپ کے بچوں کے منہ سے روٹی کا نوالہ چھین رہے ہیں۔
جن سیاست دانوں کی خاطر تن دوسروں سے لڑ رہے ہوتے ہو۔ وہی تمہاری اس حالت کے زمہ دار ہیں
آج صبح گھر کا بجلی بل آیا۔۔۔۔۔
میں فری بیٹھا تھا تو امی نے مجھے بل تھماتے ہوئے پوچھا ذرا دیکھ کر بتائو اس دفعہ کتنا بل آیا ہے؟
میں نے انکے ہاتھ سے بل لیا اور دیکھا تو 927 یونٹ پر 57601 روپے کا نسخہ بنا ہوا تھا۔۔۔۔۔۔
کچھ مزید غور کیا تو ایسے انکشافات ہوئے کہ میں سوچ میں پڑگیا۔۔۔۔۔
بل پر ذرا غور سے دیکھیں!!!!
Cost of electricity= 39601.44
پھر بل پر 57601 کیوں؟؟؟
کس چیز کے 18000ہراز ایکسٹرا لیے جارہے؟؟؟🤥
اچھا مزید دیکھا تو معلوم ہوا کہ جون کے مہینے کا فیول ایڈجسمنٹ لگا ہوا ہے۔۔۔
مزید غور کیا تو اوپر جون جولائی 2022 (مطلب ایک سال پہلے) کا حوالہ دے کر قیمت لکھی ہوئی تھی ۔۔۔۔
مزید GST , PTV Fee وغیرہ وغیرہ الگ۔۔۔۔۔۔
یہ سب تو ٹھیک ہے لیکن!!!
ایک سوال۔۔۔۔
صرف ایک سوال....
میرے دماغ میں کھنک رہا تھا۔۔۔۔۔
جب ایک ایوریج میٹر سے آپ18000 روپے Extra Tex وصول کررہے ہیں۔۔۔۔
تو۔۔۔۔
کروڑوں صارفین ہیں بجلی کے۔۔۔۔۔۔
لازمی بات ہے سب کا یہ نسخہ بنا ہوگا ۔۔۔۔
کسی کا اس سے کم، کسی کا زیادہ۔۔۔۔۔
پاکستان میں سیکنڑوں ڈیپارٹمنٹ ہیں ۔۔۔۔
صرف ایک واپڈا ایسی calculation لگا کر اربوں نہیں بلکہ کھربوں ماہانہ extra Tex وصول کررہا ہے۔۔۔۔۔۔۔
یہ سب دیکھنے کے بعد بے اختیار سوالات کا سلسلہ ذہن میں شروع ہوگیا۔۔۔۔
1۔اسکے باوجود پاکستان ڈیفالٹ کیوں ہے؟؟؟؟
2۔ پاکستان قرضوں میں کیوں ڈوبتا جارہا؟؟؟
3۔ مہنگائی کیوں بدترین سطح پر ہے...؟؟؟
جب سوچ سوچ کر جواب نہ ملا۔۔۔
تو دل کی گہرائیوں سے ایک ہی آہ نکلی ۔۔۔۔
یا اللہ!!!!
اے میرے اللہ!!!!
اس ملک پر بھیڑیے کی طرح ٹوٹ کر اسکو کھانے والے (چاہے جس مرضی پارٹی سے ہیں) انکو دنیا و آخرت میں تباہ و برباد فرما
ویسے آمین نہ بولا تو ملک سے منافقت ہوگی۔۔۔۔۔۔۔
اس ماہ کے بجلی کے بل قیامت خیز، ناقابلِ یقین ہیں۔ غریب عوام تو چھوڑئیے مڈل کلاس کیلئے بھی یہ بل ادا کرنا ناممکن ہے۔ حتی کہ اب تو امیر لوگ بھی چیخ رہے ہیں؛ کاروبار کا مہنگی بجلی کیوجہ سے پہلے ہی بیڑہ غرق ہو گیا ہے اور اب آئندہ ماہ کیلئے بجلی مزید 6روپے مہنگی کر دی گئی ہے! الامان الحفیظ۔۔!!! 😱😱😱🤯🤯🤯 خدارا عوام کو ریلیف دیں وگرنہ سسٹم ناکارہ اور عوام کا اعتماد اٹھتا چلا جائے گا۔۔۔۔
#ڈنمارک کے دارالحکومت کوپن ہیگن میں ایک بہادر خاتون نے #قرآن پاک کی بے حرمتی کو روکنے کی عملی کوشش کی لیکن پولیس نے خاتون سے قرآن پاک چھین کر دوبارہ ان دو ملعونوں کے حوالے کر دیا، خاتون کو پولیس نے تشدد کا نشانہ بھی بنایا
جس چینل کا لوگو لگا کر یہ جھوٹی خبر پھیلائی گئی اس چینل نے بھی اس خبر کی تردید کر دی ہے اب سوال یہ ہے کہ اتنی محنت سے یہ جھوٹ کس نے پھیلایا اور کیوں پھیلایا؟