My sister in law @ZainHQ wife has been picked up from near our home by masked men in plain clothes and multiple cars. Two cars blocked her car and took her away forcefully. They have not been able to break us for the last year and half despite all kinds of threats and are now resorting to such low level tactics.
Mine & my family’s faith in Allah is unbreakable. He will see us & Pakistan through this fascism.
میں یہ مطالبہ کرتا ھوں کہ بغیر فیصلہ پڑھے،اس پر تبصرہ کرنے، لوگوں کی ذندگی کو خطرے میں ڈالنے اور فتویٰ لگانے والوں کو بمطابق قانون چپیڑیں ماری جائیں اور مسلسل ماری جائیں۔۔۔🙏🏻
#QaziFaezIsa
@NylaZaheer4 @Qais420_ اب یہ بھی نہیں یاد کہ کیا نام تھا اس کا
جس شخص کو مانگا تھا مناجات کی مانند
کس درجہ مقدس ہے تیرے قرب کی خواہش
معصوم سے بچے کے خیالات کی مانند
~محسن نقوی
حکومت اور پیمرا سیے درخواست ہے کہ انٹرٹینمنٹ اور ہنسنے ہنسانے کے نام پر نیوز چینلز میں ہمارے دینی اور معاشرتی اقدار کو پامال کیا جا رہا ہے، حیا کو ختم اور بے شرمی کو عام کیا جارہا ہے۔ ایسے پروگرامز کے خلاف کاروائی کی جائے۔ @reportpemra
I FOUND it
Taliban’s promises in Qatar
1. #Women will have the right to #work in offices.
2. Women will have the right to #education from 1st grade to PhD.
@SenatorMushtaq@GovtofPakistan@GovernmentKP@GovtofPunjabPK@dpr_gob جناب عالیٰ خواجہ سراوں کے خلاف جس طرح سے نکلے تھے ان کے خلاف بھی ایسا ہی جارحانہ رویہ اختیار کریں, مساجد کے ایما کو اپنا پیغام بھیجے, سوشل میڈیا پر کمپین چلائیں, سڑک بلاک کریں, اپنے طلبہ تنظیم سے کام لے...🙏
جامعات و تعلیمی درسگاہوں میں ہر سطح پر تحمل اور برداشت کو فروغ دینے کے لئے نصاب میں اخلاقی اور معاشرتی اقدار کو حصہ بنا کر طلبا و طالبات کے مابین مکالمے اور مباحثے کے کلچر کو فروغ دینا چاہئے..
انتہا پسندی جو پہلے جاہل اور بے شعور لوگوں کا شیوہ تھی، اب وہ ارتقائی منزلوں سے ہوتے ہوئے جامعات اور معاشرے کے پڑھے لکھے لوگوں تک پہنچ گئی ہے بلکہ یوں کہئے کہ رچ بس گئی ہیں..