اليوم هو اليوم الوطني للمملكة العربية السعودية🇸🇦وأنا باكستاني 🇵🇰 أهنئ الأمة السعودية جمعاء بهذا الدعاء، سائلين الله عز وجل أن يديم هذا الوطن الطاهر إلى الأبد۔
مثلما يقود الشباب السعودي البلاد نحو التنمية بقيادة #ولي_العهد_الامير_محمد_بن_سلمان
وبنفس الطريقة، يتطلع شباب باكستان أيضًا إلى بلاول بتو زرداري @BBhuttoZardari
من سيدفع باكستان إلى الأمام مثل جده الشهيد وأمه الشهيدة
الله ينصر باكستان والسعودية، 🇵🇰🤝🇸🇦أمين 🤲
#اليوم_الوطني_93_السعودي #يوم_الوطني #يوم_الوطني_السعودي_93
@BBhuttoZardari@KingSalman@adelcars
پاکستان پیپلز پارٹی کی ہمیشہ کوشش رہتی ہے کہ عوام کو، خاص کر پسماندہ علاقوں سے تعلق رکھنے والے عوام کو بھی وہی مواقع ملیں جو سب کو ملتے ہیں۔" چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
@BBhuttoZardari
ڈپٹی سپیکر گلگت بلتستان اسمبلی سعدیہ دانش پاکستان میں تعینات امریکن سفیرڈونلڈ بلَوم نے ملاقات کی ہے. اس موقع پر باہمی دلچسپی کے امور خصوصاً خواتین کی ترقی و بہبود کے حوالے سے تفصیلی گفتگو کی گئی.
@DanishSadia
پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما و سابقہ میمبر قومی اسمبلی ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے تعلقہ کوٹ ڈیجی کی یونین کونسلز باپھو اور نصیر فقیر جلالانی کا دورا کیا۔ اور مختلف معززین اور سیاسی و سماجی شخصیات سے انکے عزیز و اقارب کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے تعزیت کی۔
@ShahNafisa
صدر آصف علی زرداری اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ہمیشہ کہا ہے کہ پاکستان کسی ایک پارٹی کا نہیں، پاکستان ہم سب کا ہے، اور سب کو ساتھ بیٹھ کر اس کے مسائل کو حل کرنا ہوگا۔" شرجیل انعام میمن
@BBhuttoZardari@AseefaBZ@sharjeelinam@MediaCellPPP
سابق صدر پی ایس ایف جامعہ کراچی جعفر راکی کی جانب سے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سالگرہ کی تقریب کا انعقاد کیا گیا تقریب کے مہمان خصوصی ریاض بلوچ کنوینئر پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ ایسٹ تھے تقریب میں سینکڑوں طلبہ نے شرکت کی اور کامیاب پروگرام کے انعقاد پر جعفر راکی کو مبارکباد پیش کی
سوات : سابقہ امیدوار این اے ٹو پاکستان پیپلز پارٹی ڈاکٹر امجد علی خان کا تحصیل فتح پور میں شمولیتی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پیپلز پارٹی نے الیکشن کی تیاریاں شروع کر دی ہے 🇱🇾
@DrAmjadPPP
@BBhuttoZardari
لاہور: پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری سے بلاول ہاؤس میں ملاقات کے بعد سابق رکن بلوچستان اسمبلی ڈاکٹر رقیہ ہاشمی کے صاحبزادے سید حسنین ہاشمی پاکستان پیپلزپارٹی میں شامل ہوگئے
@AAliZardari
LAHORE: Syed Hasnain Hashmi, the son of former Balochistan Assembly member Dr. Ruqia Hashmi, joined the Pakistan Peoples Party after meeting President of Pakistan Peoples Party Parliamentarians Asif Ali Zardari at Bilawal House
@AAliZardari@BBhuttoZardari@AseefaBZ@PPP_Org