@zafarmirzo It's hard to negotiate away. You can bargain with someone who wants a prize. It's much harder to bargain with someone who believes that stopping means being dominated.
@zafarmirzo That analogy holds up well, and it points at the real distinction: what matters isn't whether you use the tool, but what you still exercise on your own terms.
@zafarmirzo Cognitive culture does not require giving up AI and doing everything independently, just as physical culture does not require giving up cars and walking everywhere.
میں نے حساب لگایا ہے کمشنروں ڈپٹی کمشنروں کے دفاتر کا فرنیچر (خصوصا میز) وزیر اعظم اور وزارتِ خارجہ(سب سے بوسیدہ)کے فرنیچر سے تو دس گنا بہتر اور سٹائلش ہیں۔
منقول
ایک شخص تصور کرتا ہے کہ نوکری اسے خوش کر دے گی پھر وہ خیال کرتا ہے کہ شادی اسے خوش کر دے گی۔
پھر اسے خیال آتا ہے۔۔۔۔کہ بچے اسے خوش کر دیں گے اور جب تک وہ مر نہیں جاتا وہ ایسے ہی تصور ہی کرتا رہتا ہے۔۔۔۔!!
میری جان کی کوئی قیمت نہیں ایک ناقص جسم ہے اور تھوڑی سی شہرت ہے جو آپ لوگوں نے دی ہے۔ میں نے سب کچھ اسلام اور اس انقلاب کے لیے رکھا ہوا ہے اور سب کچھ قربان کرنے پر تیار ہوں سنت سیدنا امام حسین کی طرح۔
ہماری پہچان شیعہ سنی نہیں بلکہ مسلم ہے۔
(سید علی خامنی)