بدقسمت طیارے میں سوار جاں بحق مسافر دانش شاہ نامی نوجوان کے ورثاء سول اسپتال کراچی رابطہ کرلیں ، انتظامیہ کیمطابق جانبحق نوجوان کی جیب سے راولپنڈی کے پتے کا شناختی کارڈ برآمد ہوا ہے اور اب تک کسی نے رابطہ نہیں کیا
#PakistanPlaneCrash
اتنے بڑے حادثے کے بعد کم از کم تحقیقات مکمل ہونے تک ہی عہدے سے مستعفی ہوجائیں
ائر مارشل ارشد ملک
دو اداروں سے تنخواہ اور
مراعات حاصل کرتے رہیں
PIA سے 8 ماہ میں ڈھائی کروڑ سےزیادہ الاؤنسسز
ہاؤس اور اسائمنٹ35 لائف ساٹھ ہزار کا الاؤنس
کار فیول اور مرمت کی مد میں 4 لاکھ 8 ہزار
Silent hero, not much among the media, or the people or massive donation organizations, but
Faisal Edhi and team members are doing great effort and serving Humanity.
We salute you Sir..