رسول الله ﷺ نے فرمایا:
جنت میں کچھ ایسے لوگ داخل ہوں گے جن کے دل (حسد و بغض وغیرہ سے پاک ہونے اور الله پر توکل میں) پرندوں کے دلوں کی طرح ہوں گے.
مسلم 7162
(مسند احمد 8364، 8365؛ مشکوٰۃ 5625)
آپ ساری زندگی وضو کرتے رہے…
مگر یہ 5 راز شاید نہیں جانتے!
اور جب آپ یہ جان لیں گے…
تو آپ کبھی بھی وضو پہلے جیسا نہیں کریں گے
وضو گناہوں کو مٹانے کی “Delete Key” ہے
نبی ﷺ نے فرمایا:
جب بندہ وضو کرتا ہے تو اس کے چہرے، ہاتھوں اور پاؤں کے گناہ پانی کے ساتھ، حتیٰ کہ آخری قطرے کے ساتھ بھی بہہ جاتے ہیں۔
آج جب وضو کریں…
صرف مٹی نہیں، اپنے گناہوں کو بھی بہتا ہوا تصور کریں۔
جنت کا دروازہ جو اکثر لوگ چھوڑ دیتے ہیں
وضو کے بعد یہ دعا پڑھیں:
اللهم اجعلني من التوابين واجعلني من المتطهرين
اس سے جنت کے آٹھوں دروازے کھل جاتے ہیں!
آپ جس سے چاہیں داخل ہو سکتے ہیں۔
برکت ضائع نہ کریں
کم پانی استعمال کریں…
کیونکہ وضو صرف جسم دھونا نہیں،
بلکہ دل کی حاضری (خشوع) ہے۔
جتنا سادہ وضو، اتنی زیادہ توجہ۔
آپ کا نور تیار ہو رہا ہے
قیامت کے دن نبی ﷺ اپنی امت کو
وضو کے نور سے پہچانیں گے۔
کہنیوں اور ٹخنوں سے تھوڑا اوپر تک دھوئیں…
آپ اپنا نور بڑھا رہے ہیں
وضو روحانی حفاظت ہے
ہمیشہ باوضو رہنے کی کوشش کریں:
• غصہ کم ہوتا ہے
• شیطان دور رہتا ہے
• دل عبادت کے لیے تیار رہتا ہے
اور اگر آپ وضو کی حالت میں سوئیں…
تو ایک فرشتہ ساری رات آپ کے لیے دعا کرتا ہے
سوچیں:
پانی چند لمحوں میں خشک ہو جاتا ہے…
مگر وضو کا نور باقی رہتا ہے
یاد دہانی:
صرف وضو نہ کریں…
باوضو زندگی گزارنے والے بنیں
اُم المومنین سیدہ عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں:
(رات کو) نبی ﷺ کے لئے وضو کا پانی اور مسواک تیار رکھا جاتا تھا، چنانچہ جب آپ ﷺ رات کو اٹھتے تو (پہلے) قضائے حاجت کرتے اور پھر مسواک کیا کرتے تھے.
ابوداؤد 56
(بیہقی 165)
حضور اکرم ﷺ نے فرمایا: جو شخص دن کے اول حصّے میں سورۃ یٰس پڑھ لیتا ہے اس کی پورے دن کی ضروریات پوری کردی جاتی ہیں۔
(سنن الدارمي، المعجم الأوسط للطبراني)
*طریقۂ دُعا بعد از تلاوت سورۂ یٰسین*
جب تلاوت کرلے تو درود شریف پڑھ کر اس کا ثواب حضور ﷺ کی روح مبارک کو ایصال کردے پھر یوں دعا کرے کہ اے اللہ! ہم نے آپ کے قرآن پاک کے قلب کی تلاوت کی ہے، اس کی برکت سے ہمارے دل کو اللہ والا بنا دیجئیے اور ہمارا نام عالمِ غیب میں شریفوں کے ساتھ درج فرما دیجئیے اور دنیا و آخرت کی بھلائیاں ہم پر عام فرما دیجئیے کہ اس سورت کا نام ’’معمّہ‘‘ ہے اور ہماری تمام بلائیں اور پریشانیاں دور فرما دیجئیے کہ اس کانام ’’مدافعہ‘‘ ہے اور اس کی برکت سے ہماری تمام حاجتیں پوری فرما دیجیے کہ اس کا نام حضور ﷺ نے ’’قاضیہ‘‘ بھی فرمایا ہے۔
Master of Martyrs, grandson of Rasool Allah ﷺ, protector of Islam. Born on 3rd Shaban, day of joy & light.
Your stand in Karbala lives forever, inspiration of courage, loyalty and love for Allah.
#جشن_ابا_عبداللہ_الحسینؑ
*نماز تمام عبادات کی جامع عبادت ہے*
ارشاد فرمایا کہ اہلِ لطائف نے نماز کو جامع جميع عبادات کہا ہے، اس طرح کہ نماز کے اندر نماز تو ہے ہی، تلاوتِ قرآن مجید بھی ہے۔ کھانا پینا بھی نماز کے اندر ممنوع ہے، وہ گویا روزہ کے معنی ہوئے۔ نمازی متوجہ ہوتا ہے خانہ کعبہ کی طرف،
گلوبل صمـود فلوٹیلا کو انسانی فریضہ سمجھ کر سوشل میڈیا پر بھرپور سپورٹ کیجئے
اگر ہم عملی یا یا مالی طورپر کچھ کر نہیں سکتے تو کم از کم اپنے ہاتھ میں پکڑے موبائل کے ذریعے تو سپورٹ کر ہی سکتے ہیں