مولانا فضل الرحمٰن صاحب کے خلاف جتنا مرضی پروپیگنڈا کرلو، مگر ایک سوال ہے: کیا جھوٹ اور کردار کشی سے سچ کی آواز کو ہمیشہ دبایا جاسکتا ہے؟
اگر جواب "نہیں" ہے تو پھر ابابیل دوستو! بتاؤ، کیا تم سچ کا ساتھ دینے اور ہر پروپیگنڈے کا بھرپور جواب دینے کے لیے تیار ہو؟
کمنٹ میں صرف لکھیں ۔
ہم ڈٹے ہوئے ہیں! ان شاءاللہ العزیز
#لعنتی_امریکی_پٹو
#وسائل_چور
#ڈیجیٹل_حرام_خور
#سلیکٹڈ_بدامنی
#کمپنی_کا_میڈیا_وڑگیا
مولانا فضل الرحمٰن صاحب کی سیاسی بصیرت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے
کہ ان کے ایک واضح مؤقف پر سیاسی حلقوں میں بحث شروع ہو جاتی ہے
وقت کے ساتھ ان کی دوراندیشی مزید نمایاں ہوتی جا رہی ہے
#حقیقی_رہنماء_مولانا#ادارہ_یا_پروپیگنڈا_سیل#کالے_چینلز_فلاپ#پیڈ_چمچے
#بیوٹی_پالر_برگیڈ
ابابیل دوستو! ذرا یہ بتائیں، کیا ہم اپنے قائد کے لئے مزید وقت، مزید محنت اور کچھ نیند قربان کرنے کے لیے تیار ہو؟
اگر دن میں کئی مرتبہ ٹرینڈ بدلنا پڑے، اگر آرام میں خلل آئے، اگر مخالف پروپیگنڈے کا جواب دینا پڑے تو کیا ہم میدان چھوڑ دیں گے یا ڈٹ کر اپنے قائد حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب اور ان کے جرأت مندانہ بیانیہ کے ساتھ کھڑے ہوں گے؟
کمنٹس میں بتائیں ساتھ دیں گے ناں ؟ ان شاء اللہ!
#لعنتی_امریکی_پٹو
#وسائل_چور
#ڈیجیٹل_حرام_خور
#سلیکٹڈ_بدامنی
#کمپنی_کا_میڈیا_وڑگیا