بریکنگ
میرٹ لسٹ کے بعد داخلہ، ایک ماہ بعد طالبات کو کالج آنے سے روکنے کا الزام
اسلام آباد بعض طالبات اور ان کے والدین نے انسٹی ٹیوٹ آف ہوم اکنامکس، آرٹ اینڈ ڈیزائن اسلام آباد کے انتظامی طریقہ کار پر تحفظات کا اظہار
راولپنڈی: پنڈوڑا بازار میں مبینہ طور پر غیر ملکی خاتون نے کرایہ مانگنے پر ٹیکسی ڈرائیور کو تشدد کا نشانہ بنا دیا۔ ذرائع. ڈرائیور کے مطابق خاتون نے کرایہ دینے سے انکار کرتے ہوئے بدتمیزی بھی کی۔ مقامی تاجروں نے اپنی جیب سے ایک ہزار روپے دے کر ٹیکسی ڈرائیور کا کرایہ ادا کیا۔
ہولی فیملی اسپتال راولپنڈی میں مریضوں سے مبینہ ناروا سلوک، وزیراعلیٰ مریم نواز سے فوری ایکشن لینے کا مطالبہ راولپنڈی(اردو کرانیکل) ہولی فیملی اسپتال راولپنڈی میں مریضوں اور ان کے لواحقین نے عملے کے مبینہ ناروا رویے اور بدانتظامی کے خلاف شدید احتجاج ،وزیراعلی سے نوٹس لینے کی اپیل
https://t.co/PjjCMiTtBs
صدر ٹرمپ کا ہم شکل مرغا سوشل میڈیا پر وائرل
امریکی صدر ٹرمپ سے مشابہت رکھنے والے ایک مرغے کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اس مرغے کی سنہری بالوں جیسی کلغی اور مخصوص انداز نے لوگوں کو حیران کر دیا