اسلام آباد میں پولیس اور مظاہرین آمنے سامنے!
ہمارے حوصلے اور عزائم اب پختہ ہیں!
یہ اوچھے ہتھکنڈے کسی صورت قابلِ قبول نہیں!
@dcislamabad@ICT_Police#غزہ_مارچ_توہوگا
امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے جڑانوالہ میں مسیحی برادری کے جلائے گئے گرجا گھروں اور مکانات کا دورہ کیا، متاثرین سے ملاقات کی۔ اس موقع پر انھوں نے مکمل تعاون کا یقین دلایا اور ۔ جماعت اسلامی اور الخدمت فاؤنڈیشن کے صوبائی و ضلعی ذمہ داران ان کے ہمراہ موجود تھے۔
سانحہ یونان سے ہر پاکستانی کا دل دکھی ہے۔ حالات کی تنگی کا شکار سینکڑوں نوجوان بہتر مستقبل کی آس میں لاکھوں روپیہ خرچ کرکے گھروں سے نکلے مگر کھلے سمندر میں بےبسی کے عالم میں اپنی جان سے گئے، ان کے گھر کی امیدیں بھی ساتھ ڈوب گئیں
پی ڈی ایم کی ناکام حکومت نے اپنی ظالمانہ اور بےحسی پر مبنی پالیسیوں نے ملک کو ناقابل رہائش بنا دیا ہے۔ اعلی تعلیم یافتہ ہوں یا مزدور، ملکی حالات سے مایوسی کی وجہ سے بہت بڑی تعداد میں ملک چھوڑنا چاہتے ہیں۔ حکمرانوں اور حکومتی پارٹیوں سے منسلک لوگوں کے اثاثے مسلسل بڑھ رہے ہیں، جبکہ عوام کی قسمت میں فقط مہنگائی و بیروزگاری اور غربت ہے۔ اس ظالمانہ نظام سے نجات ضروری ہے
Molana Hidayat ur Rehman has always been a voice for the poor workers and has dedicated his life to serving them. On International Workers' Day, we should all raise the voice to release him.
#مولاناہدایت_الرحمن_بلوچ_رہاکرو
Jamaat e Islami always advocate for identifying the underlying issue. The falsified census data serves as the fundamental cause of the unfair treatment towards Karachi.
#JI_MarchAgainstFraudCensus
ہم جنس پرستوں کا پاکستان میں ایک اور بھیانک وار!
جوائے لینڈ نامی فلم میں کیا کچھ دکھایا جا رہا ہے۔۔؟
سب ہوشیار ہوجائیں!
آگہی @AgahiPlus کی رپورٹ۔
@MoIB_Official@Marriyum_A
ٹرانس جینڈر ایکٹ خاندانی نظام تباہ کرنے کی سازش ہے۔ یہ قانون اللہ تعالیٰ کے غضب کا سبب بن سکتا ہے۔اس طرح کے قوانین کے پیچھے مغربی ایجنڈا ہوتا ہے۔ پی ٹی آئی کے بعد پی ڈی ایم پاکستان کی ناکام ترین حکومت ثابت ہوئی ہے۔ سراج الحق
آرمی چیف کی تقرری سے متعلق پی ڈی ایم اور پی ٹی آئی کی کھینچا تانی نے ایک دفعہ پھر ثابت کیا کہ دونوں کی سیاست اسٹیبلشمنٹ کی مرہون منت ہے۔ تقرری کےلیے وزیراعظم کا صوابدیدی اختیار ختم ہونا چاہیے، سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کی تعیناتی کی طرز پر سنیارٹی کے اصول کو مدنظر رکھا جائے
پی ٹی آئی اور پی ڈی ایم کی لڑائی کی وجہ سے عام آدمی شدید مشکلات سے دوچار ہے۔ تینوں بڑی جماعتوں کا منشور دراصل آئی ایم ایف کا ہر حکم قبول کرنا اور دل و جان سے اس پر عملدرآمد کرنا ہے۔ سراج الحق
اسلامی جمعیت طلبہ ایبٹ آباد کے تحت سیلاب متاثرین کے لئے فلڈ ریلیف کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ ناظم اعلیٰ @JamiatPK برادر شکیل احمد اور ناظم @KPJamiat برادر کلیم اللہ نے کیمپ میں شرکت کی اور کارکنان جمعیت کو سراہا۔ @IJTAbbottabad برادر حنظلہ داؤد بھی موجود ہیں۔ #FloodsInPakistan
جماعت اسلامی کے ان کارکنان نے اپنی جانوں پر کھیل کر جس حوصلے اور بہادری کا مظاہرہ کرکے میت چارپائی سے بچوں اور مردوخواتین کی زندگیاں بچائیں، وہ قابل قدر ہے، پوری قوم انھیں خراج تحسین پیش کر رہی ہے۔ شاباش جوانو! پاکستان کو آپ پر فخر ہے
#ThankYou_Alkhidmat
𝐏𝐚𝐤𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧 𝐅𝐥𝐨𝐨𝐝𝐬 𝐄𝐦𝐞𝐫𝐠𝐞𝐧𝐜𝐲 𝐀𝐩𝐩𝐞𝐚𝐥!🦺🌧️
#Alkhidmat is on a mission to rescue flood affectees providing tents, food & medical camps while our Volunteers are going beyond every limit to help affectees.
Join us too by donating 👇
https://t.co/GzZrsTWRU9
دورہ جنوبی پنجاب، سندھ، بلوچستان میں دل دہلا دینےوالے مناظر دیکھے۔ سیلاب زدگان کےپاس خیمے نہیں، حکومتی امداد غائب یا سیاسی بنیادوں پر تقسیم ہو رہی ہے۔ حکمرانوں میں حرکت تب پیدا ہوئی جب بیرونی اداروں اور بنکوں نےخیرات کا اعلان کیا، یہ رویہ افسوسناک اور قوم کےلیے باعث شرم ہے