#مکمل_شٹر_ڈاؤن_ہڑتال
This strike on 28 Aug is a stand for fairness! High taxes and heavy electricity bills are crushing the salaried class. It's time to demand a system that works for everyone, not just the privileged few. #TaxJustice#AffordableEnergy
جناب اشرف صحرائی کی شہادت ذاتی صدمہ ہے۔ تحریک کے کارکنان ان کے خاندان اور کشمیری قیادت و عوام کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں اور ان کی بلندی درجات کے لیے دعاگو ہیں۔ اللہ تعالی ان کی قربانی اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے، اور اس کے صدقے اہل کشمیر کو آزادی نصیب فرمائے۔ آمین
الحمدللہ !
گزشتہ لاک ڈاون کے دنوں میں جب پورے ملک پر خوف کی فضا طاری تھی لوگ گھروں میں محصور ہوکر بیٹھ گے اس وقت بھی الخدمت فاونڈیشن کے رضاکار اپنی جانوں کی پروا نہ کرتے ہوئے نکلے اور دیہاڑی دار لوگوں کے گھروں تک راشن پہنچایا۔
#الخدمت_کےہوتےتم_اکیلےنہیں
یہ کسی غیر ملکی اسکول کی تصویر نہیں بلکہ الخدمت آغوش (یتیم بچوں کی کفالت) کےرہائش ادرے کی ہے پاکستان میں اس جیسی سہولیات کسی ادارے کے پاس نہیں جو بین الاقوامی طرز پر ہو۔ الحمد للہ
#الخدمت_کےہوتےتم_اکیلےنہیں