پڑدادا وزیر اعظم رہا، دادی وزیر اعظم رہی، باپ وزیر اعظم رہا، خود اپوزیشن لیڈر اور اپنی پارٹی کے صدر اور سینئر لیڈر کے جوتے سیدھے کر رہا ہے......ہمارے ہاں پچاس پچاس سالہ سیاسی کیریئر والے 34 سالہ لونڈے کے پیچھے ہاتھ باندھے کھڑے ہوتے ہیں کہ لیڈر ہے مائی باپ ہے.
برطانوی بادشاہ چارلس کا ٹرمپ کو اسکے گھر کھڑے ہو کر طعنہ!
"مسٹر ٹرمپ آپ نے حال ہی میں تبصرہ کیا کہ اگر امریکہ نہ ہوتا تو یورپی ممالک جرمن بول رہے ہوتے کیا میں یہ کہنے کی جسارت کر سکتا ہوں کہ اگر ہم نہ ہوتے تو آپ فرانسیسی بول رہے ہوتے؟"
اقرار الحسن DG کو آئین قانون سیکھا رہےہیں 🔥
میرے ٹیکس کے پیسوں پر یونیفارم میں ملبوس ہو اور سیاستدان کے خلاف باتیں کر رہے ہو, شرم کرو!
چ تمھاری ہمت کیسے ہوئی, ایک سیاستدان کے خلاف پریس کانفرنس کرتے ہوئے!!🔥🔥
اب یہ بات تمام گریڈ آفیسر پر سرِعام لاگو ہوگی؟
"میرے ٹیکس کے پیسوں سے آپ یہ یونیفارم پہن کر کھڑے ہوئے ہیں یہاں پر۔ آپ کو یہ حق کس نے دیا کہ آپ یونیفارم پہن کر پولیٹیکل کمنٹ کریں"
پورا اسلام آباد بند پڑا ہے اچانک یاد آیا کہ بلیو ایریا کہ وہ تاجر کہاں گئے جو تحریک انصاف کے جلسے یا احتجاج پر فوراً سے پہلے اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچ جاتے تھے اور رو رو کر بتاتے تھے کہ ایک دن جلسے سے اربوں کا نقصان ہو جاتا ہے؟
خوشحال گڑھ دھرنا کیمپ کے مقام پر اتوار کے دن عمران خان کی رہائی کے لئے گرینڈ جرگہ منعقد ہوگا، جتنے بھی عمران خان کے دیوانے ہیں سب اس جرگے میں ضرور شرکت کریں
اور اس پیغام کو سوشل میڈیا پر پھیلا
عمران خان ہے بیٹے انٹرنیشنل میڈیا پر!!
مجھے امید ہے, پاکستان میں بہت جلد شفاف الیکشن ہو, اور میرے والد آرام سے جیت جائیگا!!
لیکن وہاں کے ڈیکٹیٹر ایسا آسانی سے کرنے نہیں دےگا, انہوں نے میرے والد کو 1 ہزار دنوں سے ناحق قید رکھا ہے!!
اسکو پھیلائیں 🛑
میرے والد عمران خان اگر کل ہی الیکشن لڑیں تو وہ 95 فیصد ووٹوں کے ساتھ جیت جائیں گے لیکن مسئلہ یہ ہے کہ ڈکٹیٹر اس کو پرائم منسٹر نہیں بننے دیں گے
قاسم عمران خان۔🔥👊
“It’s [Imran Khan’s eye] is not in good condition. We have no visibility into why it’s occurred. They’ve given us no medical reports. Everything is covered up.”
@Kasim_Khan_1999 and Sulaiman Khan in their latest interview with @Channel4News.
#FocusOnImranKhan
“Our father has lost 80% of his vision. He’d been complaining about his eye for months but was getting ignored. It’s only now been treated later then it should have been. It’s not in good condition. We have no visibility into why it’s occurred. They’ve given us no medical reports. Everything is covered up.” @Kasim_Khan_1999 and Sulaiman Khan speak to @Channel4News.
#FocusOnImranKhan
عمران ریاض خان 🚨
وزیرخزانہ اورنگزیب نے Rothschild گروپ کے کیساتھ میٹنگ کی پاکستان کو عالمی منڈیوں میں متعارف کروانے کیلیے
یہ وہی گروپ ہے جس نے اسرائیل کو بنایا تھا اسرائیل شائد اب پاکستان کو یقین دہانی کروا رہا آپ کی معشیت بہتر کردونگا
یہ Rothschild گروپ دنیا میں شراب اسلحہ ور بھی وغیرہ کا کام کرتا ہے
اگر یہی کام عمران خان کے دورحکومت میں ہوتا تو یہودی ایجنت کا رولا پڑ جانا تھا
Wow, this is HUGE!
To keep it short, Mardan Kaptaan Ka aur Pakistan Kaptaan Ka!
Imran Khan & Awaam - still the greatest love story of our times!
#MardanJalsa
بریکنگ نیوز 🚨
انٹرنیشنل میڈیا پر, عمران خان کے دلیر بیٹے,
سلیمان خان نے سارا جھوٹا بیانیہ اڑا دیا!!🔥
پاکستان میں موجودہ ریجیم انٹرنشنل سٹیج پر اپنی امیج کو بطور امن پسند ظاہر کر رہے ہیں, لیکن میرے والد کو وکلا سے ملاقات نہیں کرنے دے رہے, میرے والد نے اسکے باوجود جسلہ کینسل کیا, تاکہ مشرقی وسطیٰ میں امن قائم ہو, اور پاکستان کا امیج بہتر ہو
اتنا ظلم اب تو یہ غریب کو جینے بھی نہیں دے رہے 🥹 یہ عاصم منیر کے حکم سے مریم نواز جان بوجھ کر کروا رہی ہے
پہلے رزق چھینا اب سانس بھی چھین رہے ھین🙏🏽🙏🏽🥹🥹
اس قوم پر رحم کر دو انکو جینے دو پلیز
کیا ملکی مفاد صرف حکمرانوں کی تعریف، تشہیر تک محدود ہے؟ہسپتالوں میں بچوں کو ایچ آئی وی ہو رہا ہے، لوڈ شیڈنگ کے برے حالات ہیں۔ایک بار پھر ہم قرضہ لے رہے ہیں ، سرمایہ کاری کے اتنے معاہدے کیے،کدھر ہےوہ سرمایہ کاری؟اس پر بات کیوں نہیں ہو رہی؟عوام کا مفاد ہی ملکی مفاد ہوتا ہے۔
عمران خان کی کابینہ کے لوگ جنرل باجوہ کے لیے مخبری کرتے تھے
ایک شخص جس سے میرے اختلافات رہے لیکن میں جانتا ہوں اس نے عمران خان کی مخبری نہیں کی اور باجوہ سے ملنے انکارکر دیا تھا جس کا باجوہ کو بڑا دکھ تھا وہ شخص شہباز گل تھا اسی لیے باجوہ نے شہباز گل کو بعد میں ٹارچر کیا!حامد میر
ایک کے بعد ایک سب ننگے ہو رہے ہیں اڈیالہ کے باہر جانا میرے مینڈیٹ میں نہیں ہے
اور ڈکٹیٹر کا جھوٹا پیغام باہر لانا کہ خان اس عید پہ باہر ا رہا ہے یہ میرے مینڈیٹ میں ہے
لعنت ہو۔