کل صبح نو بجے سے شام پانچ بجے تک سیت پور چوک میں سیلاب متاثرین کے لیے امدادی کیمپ لگایا جا رہا ہے، ایک سوئی سے لے کر بڑی سے بڑی چیز جو مصیبت میں پھنسے بھائیوں کے کام آسکے کیمپ میں جمع کرا سکتے ہیں، کچھ نہ بھی دے تو کیمپ پر آ کر اظہار یکجیہتی ضرور کریں،
@Sadinoor14 میں تیرا شہر چھوڑ جاؤں گا
اس سے پہلے کے تیری چشم کرم معزرت کی نگاہ بن جائے
پیار ڈھل جائے میرے اشکوں میں آرزو ایک آہ بن جائے
مجھ پہ آ جائے عشق کا الزام اور تو بے گناہ بن جائے
میں تیرا شہر چھوڑ جاؤں گا