Press Release:
Majlis Khuddamul Ahmadiyya USA Have Honour of Virtual Meeting with World Head of Ahmadiyya Muslim Community
“Islam is a universal religion…People of different cultures will join Islam” – Hazrat Mirza Masroor Ahmad https://t.co/je63SjHIKp
For some, wearing the hijab creates a feeling of universal sisterhood with other Muslim women.
This #WorldHijabDay, we gathered the thoughts and experiences of modest dress in Islam from Muslim women around the globe.
Coming later today to https://t.co/mFXgq6GvvT
وَاِذَا سَـمِعُوا اللَّغْوَ اَعْرَضُوْا عَنْهُ وَقَالُوْا لَنَـآ اَعْمَالُنَا وَلَكُمْ .....
اور جب وہ کسی لغوبات کو سنتے ہیں تو اس سے اعراض کرتے ہیں اور کہتے ہیں کہ ہمارے لئے ہمارے اعمال ہیں اور تمہارے لئے تمہارے اعمال۔ تم پر سلام ہو ہم جاہلوں کی طرف رغبت نہیں رکھتے
القصص 56
MOST PRECIOUS MOMENT OF TODAY, after leading today’s Fajr Huzoor turned back looked at all sitting in Mubarak 🕌 and with a very sweet smile said “Aap Sab ko Naya Saal Mubarak”
Huzoor’s words made me feel All my prayers answered
#HappyNewYear
ہر طرف فکر کو دوڑا کے تھکا یا ہم نے
کوئ دیں دین محمد سا نہ پایا ہم نے
آؤ لوگو کہ یہیں نور خدا پاؤ گے
لو تمہیں طور تسلی کا بتایا ہم نے
Bait us-Salam, Sarajevo 2008
"Inni ma'aka ya Masroor - Surely, I am with you, O Masroor"
In the first of a regular series of 'From the Archives', Huzoor (aba) explains the revelation of "Inni ma'aka ya Masroor'.
#Khilafat
May Allah bless Hazrat Mirza Masroor Ahmad (aba) and enable us all to be obedient to the one chosen by Allah, ameen!
We do not make Khilafat stand or strengthen it. It is because of Khilafat that we are standing today
#NolifewithoutKhilafat
اس دل میں تیرا گھر ہے تیری طرف نظر ہے
تجھ سے میں ہوں منور میرا تو تُو قمر ہے
تجھ پر مرا توکل در پر تیرے یہ سر ہے
یہ روز کر مبارک سبحان من یرانی
حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام
میں آپ کو ایک خوشخبری دیتا ہوں کہ…… اب آئندہ انشا ء اللہ خلافت احمدیہ کو کبھی کوئی خطرہ لاحق نہیں ہوگا ۔ جماعت بلوغت کے مقام کو پہنچ چکی ہے خدا کی نظر میں ۔ اور کوئی دشمن آنکھ، کوئی دشمن دل،کوئی دشمن کوشش اس جماعت کا بال بھی بیکا نہیں کرسکے گی
الفضل ۲۸؍جون ۱۹۸۲ء
’’اگر تم لوگ چاہتے ہو کہ خیریت سے رہو اور تمہارے گھروں میں امن رہے تو مناسب ہے کہ دعائیں بہت کرو اور اپنے گھروں کو دعاؤں سے پُر کرو۔ جس گھر میں ہمیشہ دعا ہوتی ہے خداتعالیٰ اسے برباد نہیں کیا کرتا‘‘۔
البدر ۲۴؍اپریل ۱۹۰۳، ملفوظات جلد ۳ صفحہ ۲۳۲
طلوع شمس کا جو مغرب کی طرف سے ہوگا ہم اس پر بہرحال ایمان لاتے ہیں..اس عاجز پر جو ایک رؤیا میں ظاہر کیا گیاوہ یہ ہے کہ جو مغرب کی طرف سےآفتاب کا چڑھنا یہ معنی رکھتاہے کہ ممالک مغربی جو قدیم سے ظلمت کفر و ضلالت میں ہیں آفتاب ِصداقت سے منور کئے جائیں گے اور ان کو اسلام سے حصہ ملے گا
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ہے جب قرب قیامت کا زمانہ آئے گا تو خاص خاص لوگوں کوہی سلام کیاجائے گااورتجارت اس قدر پھیل جائے گی کہ عورت اپنے خاوند کی تجارت میں اس کی مدد کرے گی اور رحمی رشتے منقطع ہوجائیں گے
(مسند احمد بن حنبل جلد ۱صفحہ۴۱۹ مطبوعہ بیروت)
خدا.. نے اپنے وعدہ کے موافق دنیا میں ایک نذیر بھیجا ہے۔ دنیا نے اس کو قبول نہ کیا مگر خدا تعالیٰ اس کو ضرور قبول کرے گا اور بڑے زور آور حملوں سے اس کی سچائی کو ظاہر کرے گا..میں خدا تعالیٰ کے وعدہ کے موافق مسیح موعود ہو کر آیا ہوں۔ چاہو تو قبول کرو چاہو تو ردّ کرو۔
ملفوظات جلد 1
ہمیشہ اسلام اپنی ذاتی خوبیوں کی وجہ سے دنیا میں پھیلا ہے۔ پس جو لوگ مسلمان کہلاکر صرف یہی بات جانتے ہیں کہ اسلام کو تلوار سے پھیلانا چاہئے، وہ اسلام کی ذاتی خوبیوں کے معترف نہیں ہیں اور ان کی کارروائی درندوں کی کارروائی سے مشابہ ہے۔
تریاق القلوب۔روحانی خزائن جلد ۱۵-حاشیہ صفحہ ۱۶۷