میں زور آور لوگوں کے پاس تھا۔ چھ سے سات دن مجھے مہمان رکھا، موبائل پہلے پندرہ منٹ میں ہی لے لیا۔ دو دفعہ ڈائیلاسز کروانے ہسپتال بھی لے کر گئے۔ سابق سینیٹر قاسم رونجھو
#QasimRoonjho
https://t.co/0dz55V23ZW
It has been 19 days since Imran Khan has been held in complete solitary confinement, without seeing daylight. He has been denied access to his doctors, family, and legal team, with his case hearings delayed for an indefinite number of days violating all his prisoner rights. A total ban on meetings has been imposed, and alarming reports indicate that he is being provided substandard food, while the electricity in his cell was also cut off. His health is reportedly deteriorating, and he has not been allowed to step out of his tiny cell in days. All his fundamental human rights have been violated, and his life is clearly in danger.
This is not just any ordinary prisoner—Imran Khan is a former Prime Minister, the leader of Pakistan’s largest and most popular political party, the rightful winner of the February 8 elections, and a beacon of hope for millions of Pakistanis. This blatant abuse must end, and Imran Khan must be granted his basic human rights. He should be released immediately, as all cases and convictions against him have been overturned. According to @UNHumanRights and @amnesty, his detention amounts to nothing but political victimization.
In May 2024, Imran Khan had already warned in his article for 'The Telegraph' that his opponents had only one option left—to murder him.
It’s time to stop making a mockery of the law and turning Pakistan into a Banana Republic. The only way forward is to release #ReleaseImranKhan
#JusticeForImranKhan
😂
آپ ہمارے نظام کے کمالات تک نہیں پہنچ سکتے، یہ، یہ سب کیسے کر لیتے ہیں؟ ریاست اس شعور کے دور میں بھی سمجھتی ہے کہ وہ لوگوں کو بیوقوف بنا سکتی ہے، افسوس کہ اس نظام کی ہر چال ہی الُٹی پڑ رہی ہے۔ بیچارے سینیٹر نے فسطائیت کی جو داستان سنائی، اسکے بعد ریاست میں بھگدڑ مچ گئی کہ کسی نہ کسی طرح اس بدنامی کے تاثر کو زائل کرو، پہلے ان سے یرغمالی ترمیم کیلئے ووٹ لیا اور اب ایک بار پھر دباؤ سے ان سے بیان لیا۔ پہلے میڈیا سے کہا گیا کہ یہ رات 9 بجے اپنے بچوں کے ساتھ پریس کانفرنس کرینگے، میڈیا کو بلایا گیا اور پھر انکا بیان خود سے ہی جاری کروا دیا
یقینا فیملی کی طرف سے پیٹیشن دائر ھو سکتی ھے اور ان حالات سے میں کوئی بھی پابندی کسی بھی بناوٹی جواز وحیلے بہانوں پر جائز نہ ھے، سراسر غیر قانونی ھے
اس میں کسی متعلقہ عدالت سے ریلیف نہ ملنے کا کوئی قانونی جواز سرے سے موجود ھی نہ ھے- یہ قانونی اعتبار سے مشکل کیس کسی صورت نہ ھے-
صرف مسکرا دیجئیے😀فیصل آباد والوں کے لئے غصہ کرنا ضروری نہیں,
لیل پور میں جو رہ کے چلا گیا وہ ساری عمر لیل پوریا ہی رہا۔ اس کی زبان انداز سوچ پر لیل پور کی سٹیمپ لگ جاتی ہے۔اپنے لَیل پور والوں کیلئے سب جائز ہے۔
ئیاں جھنگ بازار "چنگ بیار" ہی ہے اور غلام آباد "گلاما باد" ہے۔ "سمنا باد" ہے۔ "پپل کلونی" ہے۔ "زری یونیورسٹی" ہے۔ "علَیڈ ہسپتال" ہے۔ یہاں کے باسیوں کو معنی سے غرض نہی ہوتی اس لیئے اپنے ٹاون کا نام مدینہ ٹاون بھی رکھ لیتے ہیں۔ یہاں سے ایک موٹروے "لَور" اور دوسری "سلاما باد" جاتی ہے۔ ملتان والی البتہ ملتان ہی جاتی ہے۔ اس شہر کے آس پاس کوئی سمندر نہی مگر ایک سمندری ضرور ہے۔ یہاں کار کے سپئیر پارٹس کبھی جینوئین نہی ملتے۔ ہمیشہ "جئینئن" ملتے ہیں۔ اکلوتا شہر ہے جہاں موٹر سائیکل کو بھی گڈی کیا جاتا۔
شہیر کے بیچوں بیچ ایک نہر گزرتی ہے جسے "کنال" کہتے ہیں۔ اس کے ساتھ والی سڑک "کنال روڈ" کہلاتی ہے۔ بچوں کے سکول کی فیس کو بچوں کی "سکول فیسز" کہنا یہاں کی ہی ایجاد ہے۔ زوالوجی والے تو اس پر قہقہہ لگاتے ہوں گے۔ یہاں چکن میرینیٹ نہیں کیا جاتا بلکہ چکن "میلینیٹ" کیا جاتا۔ اس شہر میں عمر گزارنے والا بندہ یورپ امریکہ عرب میں بھی چلا جائے تو وہاں کے لینڈ لائین ٹیلی فون کو "پی ٹی سی ایل" ہی کہتا۔ دنیا کے کسے بھی شہر میں جا کے وہاں کی سب سے خوبصورت عمارت بھی دیکھ لے مگر جب تک وہاں کوئی "گھنٹہ گھر" نہ نظر آئے اس شہر کو بس ایویں ہی سمجھتا۔ کسی بھی مال سے جا کر باقی سب کچھ خرید لیتا مگر کپڑے خریدتے دل کو ہَول پڑتا کہ نہی یہ "لیل پور" جا کے ہی صیحح۔۔
اسے رنگ و نور سے عشق تھا وہ لہور جا کے مڑا نہیں
میں کہ ایک سادہ مزاج تھا مجھے لیل ��ور نے جکڑ لیا
*عظیم سلطان صاحب کے قلم سے لکھی خوبصورت تحریر۔
#خجستہ
The Greatest Pakistani hero in 72 years,being subjected to cruel & inhumane treatment by Asim Munir’s military cartel. Pakistani army generals are not fighting only a few thousand people. They are targeting the entire population. Their aim is to destroy what is left of Pakistan.
سنگر عمر ملک پر بدترین تشدد کیا گیا۔ آئین پاکستان کو لگاتار روندہ جا رہا ہے۔
انسانی حقوق کے چیمپئن مسلسل غائب۔ قاضی کی طرف سے سہولتکاری جاری
#ReleaseOmarMalik
وہ سب لوگ جو میری حفاظت کے لئیے پریشان ہیں، آپ سب کی دعاؤں اور محبتوں کا شکریہ۔ میں پچھلے ایک ماہ سے اپنے گھر نہیں ہُوں۔ اور فلحلال میں سائیڈ پر ہی ہوں گراؤنڈ پر بہت سے کاموں میں موجود۔
اب آنے والے احتجاج کی پوری تیاری کر کے منظر پر آئیں گے۔
دعاؤں میں یاد رکھیں۔
آغا شیخ سرور کی ماں پر تشدد کرنا اور گھر کی چادر چاردیواری کا تقدس پامال کرنا انتہائی شرمناک اور کھٹیا فعل ہے۔لیکن عنقریب وہ دن آنے والا ہے ، جب زمین لرز جائے گی ��زمین اپنے دفینے اچھال پھینکے گی ۔اور پھر اس ہستی کی عدالت لگی ہوگی ۔اعلان ہوگا ۔۔ وَامۡتَازُوا الۡيَوۡمَ اَيُّهَا الۡمُجۡرِمُوۡنَ ۞۔۔۔کہاں ہیں وہ مجرم جو خود کو زمینی خدا سمجھ بیھٹے تھے ۔
اللہ خود ہی قضاوت کے عہدے پر براجمان ہوں گے۔ میزان لگا ہوگا۔ چیف جسٹس خود خداۓ لم یزل ہوں گے۔ اور مظلوم آکر پوچھیں گے۔ مجھے کیوں اذیت پہنچائی گئ تھی کیا میں انسان نہیں تھا؟ مجھے سکون کی زندگی جینے کا حق نہیں تھا ؟ کس جواز کے ساتھ مجھے قتل کیا گیا تھا۔ کیوں میری عزت تار تار ہوگئی تھی۔ باین ذنب قتلت۔۔۔۔ میری املاک کو نیلام کرنے کا کیا جواز ہوسکتا تھا۔۔۔ اے غیرتی بادشاہ میرا بہترین انتقام لینے پر تو ہی قادر ہے ۔ یا مجھ اختیار دے دیا جاۓ تاکہ میں اپنے اوپر سہنے والے مظالم کا بدلہ لے سکوں۔@PTIofficial
This is beyond ridiculous! The illegitimate #MadamThiefMinister and IG Punjab have crossed all lines in Punjab. PTI workers and leadership have been facing threats, arrests and disappearances, but the police has hit a new low by attempting to arrest an activist who is 14 years old.
Shehar Bano has a video message for the regime who is unleashing terror on people. @OfficialShehr
#PakistanUnderFascism
Another day, another abduction.
Pakistan has become a tyrannical state, where the #LawOfTheJungle prevails, and the constitution, which guarantees fundamental rights of citizens, is effectively suspended as an #UndeclaredMartialLaw is in place.
Imran Khan's lawyer, Intazar Panjutha, who was scheduled to appear in the Islamabad High Court to seek visitation rights for him on Thursday, has been forcibly disappeared, and his whereabouts are unknown.
#EndEnforcedDisappearances
اللہ و اکبر ذرا غور سے سنیں مشہور یوٹیوبرصحافی @Agha_Sarwar804 کو بزدل پولیس اہلکار رات 2:00بجے گھر سے ناجائز اغوا کرنے آئے ہیں اوراس کی شائید چھوٹی بہن مسلسل آیتہ الکرسی کی تلاوت کررہی ہے
ماں باپ اور بہنیں مچھلی کر طرح تڑپ رہے ہیں
بزدلو اور کتنا گرو گے پہلےہی ذلت کی پاتال میں ہو
"بظاہر جو نظر آ رہا ہے، وہ یہ ہے کہ ایک منصوبہ بندی کے تحت عمران خان صاحب سے ملاقاتیں روکی جا رہی ہیں۔ ان کی پارٹی کے لوگوں، فیملی کے افراد، اور وکلا کی تمام ملاقاتیں منسوخ کروا دی گئی ہیں، اور انہیں قیدِ تنہائی میں رکھا جا رہا ہے۔ عمران خان کے فوکل پرسن، انتظار حسین پنجوتا، لاپتہ ہو گئے ہیں۔ انتظار پنجوتا وہ شخصیت ہیں جو باقاعدگی سے عمران خان سے ملاقات کرتے تھے۔ جس وکیل نے عمران خان سے ملاقات کا راستہ کھولنے کی کوشش کی، وہ وکیل بھی اب لاپتہ ہو چکا ہے۔"@ImranRiazKhan
#ReleaseImranKhan
“Apparently, what we’re witnessing is a calculated move to completely isolate Imran Khan. All meetings with him—whether from his party members, family, or even his legal team—are being blocked. Now, his focal person, Intizar Hussain Panjutha, who regularly met with him, has also gone missing. This is the same lawyer who was in constant contact with Imran Khan, and now even he has disappeared.”
— Imran Riaz Khan
@ImranRiazKhan
#ReleaseImranKhan
#ReleaseIntazarPanjutha