آل سعود اپنی تاریخ کی سب سے بڑی مشکل میں ہیں۔ سعودی عرب کے ائرپورٹس محفوظ ہیں اور نہ ملٹری بیسز۔ بارہ لوگ رات کنگ خالد انٹرنیشنل ائرپورٹ ریاض پر حوثی حملوں میں ہلاک ہو گئے۔ ایک پاکستانی کی بھی ہلاکت ہوئی، بہت دردناک اور افسوسناک صورتحال ہے۔ لیکن ذہن میں رہے کہ ایم بی ایس پچھلی دہائی سے یمن کے ائرپورٹس، شہروں اور بندرگاہوں کے ساتھ یہی سب کروا رہے ہیں، جبکہ تب حوثیز کسی ہمسایہ ملک میں کوئی دہشتگردی نہیں کروا رہے تھے۔
سعودی اتحادی افواج نے گزشتہ روز سو سے زائد فضائی حملے کیے ہیں، زمین کا ایک چپہ بھی حاصل نہیں کر سکے، البتہ بے گناہوں کا قتل عام کیا گیا، ترجمان وزارتِ خارجہ یمن
Cricket legend Imran Khan is rotting to death in a tiny jail cell in Pakistan. It's time Britain used its influence to help free him
https://t.co/Yf5eCx2fAi
’’ہم مکہ کے لیے اپنی جانیں قربان کر دیں گے‘‘
سعودی الزامات مسترد، یمن میں’’ملین مین مارچ‘‘
یمنی حوثیوں پر مقدس شہر مکہ کو نشانہ بنانے کے سعودی الزامات کے خلاف یمن میں لاکھوں افراد نے مارچ کیا۔ مظاہرین نے کہا کہ وہ مکہ کے دفاع کے لیے اپنی جانیں قربان کرنے کو بھی تیار ہیں۔
بریکنگ نیوز، ایمان مزاری کو ضمانت مل گئی
اللہ، مولا علی اور پنجتن پاک کا شکریہ
وکیل فیصل صدیقی اور شیریں مزاری رو پڑے
سپورٹ کرنے والے سب احباب کا شکریہ
#مظلوم یمن
کیاسعودی افواج کےمراکزکانام مکہ چھاونیوں کاحرمین مقدس اور آرامکو کا نام مکہ ھے؟
کب تک بےغیرت عرب غلاف کعبہ کےپیچھے چھپ کر کربہ کی کمائی سےمسلمانوں کو گمراہ کرتے رھیں گے؟
خودفروش میڈیا اور ملا کب تک جھوٹ بکتے رھیں گے
یمنی عوام کب تک سعودیوں کے استحصال کا شکار رھیں گے؟
یمن اپنی بقاء کی جنگ لڑرہا ہے!
یمنی ایک باوقار انداز سے جنگ لڑرہے ہیں!
یمن مکہ مکرمہ یا مدینہ منورہ کی طرف دیکھے گا بھی نہیں,
یہ یمن کے خلاف پروپیگنڈا کیا جارہا ہے,
یمن کے خلاف فالز فلیگ آپریشن کیا جارہا ہے,
یوں کہوں تو غلط نہیں ہوگا,
یمن کے خلاف 9 مئی کیا جارہا ہے!!
یہ یمن کے سید عبدالمالک ہیں ، امام علی ؑ کی اولاد میں سے اور یمن کے حوثیوں کے لیڈر ہیں۔ جنگ جیتنے پر انہیں سب مبارکباد دے رہیں ہیں خاص طور پر فلسطین کے غزہ کے لوگ۔
Zelenskyy has attacked an Iranian commercial vessel, killing a sailor. A blatant UN Charter violation done at Israel's behest to drag Europe into its war.
In calls with EU High Rep Kallas and FM Lavrov, made clear that what the freeloader in Kyiv did CANNOT GO UNANSWERED.
سابق ایرانی سپریم لیڈر شہید آیت اللہ سید علی خامنہ نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو سیاسی نا بالغ بچہ کہا تھا مجھے پہلے لگتا تھا یہ بات درست نہیں اور محمد بن سلمان کے اقدام بھی ثابت کر رہے تھے وہ سیاسی طور پر نابالغ بچہ نہیں ہے مگر جنگ بندی کے معاہدے کے دوران امریکہ کی زیر نگرانی جیسے آبنائے ہرمز سے اپنے ٹینکر ایرانی کے بتائے گے راستے کے خلاف گزارے اور پھر یمنی وفد کا آیت اللہ کے جنازے سے واپس آنے پر صنعاء ائیرپورٹ پر جہاز کو لینڈنگ سے روکنے کی کوشش سے مشرق وسطی میں نیا تنازعہ پیدا کیا وہ آیت اللہ خامنہ کی بات کو درست ثابت کرتا ہے مگر ایک اچھی چیز ہوئ ہے سعودی عرب کو جلد عقل آ گیا اور حوثیوں سے مذکرات کے لیے عمان کو کہا آج عمان میں سعودی اور حوثی وفد کی ملاقات ہوئ ہے
مگر عمانی نہ تو اس کو عالمی پزیرائی کہہ رہے ہیں نہ ہی اس پر ڈھول بجا کر یہ کہہ رہے ہم نے خطے کو تباہی سے بچا لیا وغیرہ وغیرہ