یہ داجل روڈ سے ایک لنک روڈ نکلتا ہے مسجد والا بدراؤ سے درخواست جمال خان جنوبی نمبر 2 شمال کی طرف جاتا ہے جنابِ والا سردار اویس لغاری صاحب کے حلقے کا حصہ ہے
اور بھی یہاں کئی وسائل سے عوام محروم ہے یہ ایک دیرینہ مسئلہ ہے اس کو 2010 میں بنایا گیا تھا .
@CMComplaintCell

@KhawajaMAsif سب کچھ سفید پوشوں غریبوں کی پہنچ سے باہر ہے
اور یہاں انکے سپورٹرز بغلیں بجا رہے افسوس ہوتا ہے ایسی سوچ پر، اس اعلیٰ ظرفی کو سلام جو اب گوبر پر ٹیکس لگا رہی ہے، سرکاری پروٹوکول، مہنگی گاڑیوں کی خریداری، 11 ارب کا جہاز ، ویانا تک سیر سپاٹے، امن میڈا اللہ