بیشرمی کی انتہا، مراد سعید کی سزا والدہ اور بھائی کو دیں گے؟. یہ طریقہ کار اسلامی اور ریاستی کسی بھی قانون کے لحاظ جسٹیفائی نہیں ہے، یہ انتقام ہے اور بس انتقام، پیپلز پارٹی کا یہ سب سے بھیانک چہرہ ہے جمہوریت روایات کی اپنے آپ کو آمین کہنے والی جماعت کا
ملتان میں بچے کو کچلنے والے توقیر کے انکاؤنٹر پر خوش مت ہوں اور نہ ہی اسلام آباد میں لائبہ خودکشی والے کیس میں مجرم کے انکاؤنٹر پر: کیونکہ یہ ان مجرمان کیساتھ آپ کے عدالتی نظام کا بھی قتل ہے کہ اب انصاف گولی سے ملے گا ، پھر جج کیوں بٹھا رکھے ہیں اتنی تنخواہ اور مراعات پر؟
لیکن دوسری طرف ہم دیکھتے ہیں جب مجرم طاقتور ہو تو گولی نہیں چلتی پھر وہ جج کے بیٹے کی گاڑی سے بچیاں کچلنے والا کیس ہو یا پھر رضا ڈار کیس ہو....
نہ وہاں گولی چلی نہ میڈیا ٹرائل : صرف خاموشی
دبئی سے غالبا ویمن ایشیا کپ فائنل کے بعد واپسی کی تصویر ہے، ایک دوست بھی سفر کر رہا تھا۔ اگر محسن نقوی اکانومی کلاس میں سفر کر سکتے ہیں تو باقیوں کیلئے سرکاری جہاز پر لندن جانا ضروری تو نہیں
چوری کرنا عمران خان کو آتی نہیں۔۔لرپشن کرنا اس نے سیکھا نہیں اور عمران خان مقابلہ کرے گا نواز شریف کا۔۔کچھ خدا کا خوف کرو کہاں نواز شریف کہاں عمران خان
نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز نے فیلڈ مارشل کا نام اپنے ذہن میں lock کر لیا تھا کہ اگر وہ آرمی چیف بنیں گے تو بس یہی بنیں گے۔ نون لیگ کے بہت سے لوگ دوسروں کی CV لے کر گئے، مگر وہ دونوں اسی نام پر اڑے رہے۔
اپنی سم کسی اور کو دینا ایک قابلِ سزا جرم ہے۔
آپ کے نام پر رجسٹرڈ سم کے ذریعے کوئی بھی غیر قانونی سرگرمی انجام دی جا سکتی ہے!
آپ کے شناختی کارڈ پر کتنی سمیں رجسٹرڈ ہیں:
https://t.co/IwM3pPILC9
یا
اپنا CNIC نمبر (بغیر ڈیش کے) 668 پر ایس ایم ایس کریں۔
کسی بھی نامعلوم یا غیر ضروری سم کو فوراً بلاک کروائیں۔
نئی سم ہمیشہ مستند فرنچائز یا کسٹمر سروس سینٹر سے ہی حاصل کریں۔
مزید معلومات کے لیے:
https://t.co/fPUTqefgbE | 0800-55055 (ٹول فری)
ہوشیار رہیں ، محفوظ رہیں!
#PTA #SIMFraud #StaySafe #DigitalSecurity #BeAware #FraudAlert #IdentityProtection #CyberSafety #Pakistan #SecureSIM #StayAlert #SafePakistan
شوکت خانم کینسر اسپتال کراچی کو دسمبر 2026 تک آپریشنل کرنے کے لئے 9 ارب روپے کی ضرورت ہے لاہور و پشاور کے بعد کراچی کا اسپتال بھی آپ کے عطیات کا منتظر ہے اس رمضان میں اپنی زکوٰۃ اور عطیات شوکت خانم اسپتال کو دیجئیے تفصیلات کے لئے
https://t.co/29R8bisgv1
https://t.co/ZYy4sxgJjp
بریکنگ نیوز: ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو دس دس سال قید اور جرمانہ کی سزا۔ جج افضل مجوکا نے فیصلہ سنا دیا۔ دونوں کا حقِ دفاع ختم کر کے آج ہی فیصلہ سنایا گیا