بریکنگ نیوز 🚨
صحافی اسد اللّٰه خان کا بڑا انکشاف۔
مریم نواز فارغ ہوگئی، کام لے لیا گیا 🔥🔥
مریم نواز کو ملٹری اسٹیبلشمنٹ کی طرف سے پیغام دے دیا گیا ہے کہ خود ہی عزت کے ساتھ استعفیٰ دے دو، نہیں تو پھر تحریک عدم اعتماد آ جائے گی
پولیس لائنز ہیڈکوارٹر میں فاطمہ پر مبینہ تشدد کی لرزہ خیز CCTV فوٹیج سامنے آ گئی۔ فوٹیج میں پولیس افسر کو ڈنڈے سے تشدد کرتے اور فاطمہ کو روتے، التجائیں کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ رپورٹس کے مطابق موت سے 40 منٹ قبل کی فوٹیج بھی سامنے آئی ہے، جبکہ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں تشدد کے شواہد کی نشاندہی کی گئی ہے۔
#Pak turns streets into arenas for wife-beating while calling it faith & tradition.
Men thrash #women in public; bystanders just shrug or say “take her home & finish it.”
This isn’t culture — it’s institutionalized cowardice & brutality against women.
#SavePakWomen@Rafi_Shaair
میرپور، سیکٹر ایف ٹو، آزاد کشمیر
معصوم بچی پر سوتیلی ماں کے مبینہ تشدد کی ویڈیو انتہائی تشویشناک ہے
آخر ان ننھی جانوں کا قصور کیا ہے؟
ضلعی انتظامیہ، پولیس اور چائلڈ پروٹیکشن ادارے فوری حرکت میں آئیں، بچیوں کو تشدد سے محفوظ کرکے تحویل میں لیں، ملزمان کے خلاف فوری مقدمہ درج کریں اور سخت قانونی کارروائی یقینی بنائیں۔ خاموشی نہیں، انصاف چاہیے!
#Mirpur #AzadKashmir #ChildProtection
یہ معصوم بچہ سال 2024 میں لودھراں ریلوے اسٹیشن پر ریلوے پولیس کو لاوارث ملا تھا اور دو سال سے اپنے پیاروں کی راہ ریکھ رہا ہے۔ انٹرویو میں اس نے اپنا نام طارق اور گھر کا پتہ کراچی بتایا ہے مگر کم عمری کی وجہ سےتفصیلی معلومات فراہم نہیں کر سکا۔ شائد یہ ہزارہ ایکسپریس میں کراچی سے تعلق رکھنے والے کسی مسافر کا بچہ ہے اور دوران سفر بچھڑ کر اسٹیشن پر رہ گیا تھا۔
اگر آپ اس بچے کو پہچانتے ہیں تو فوری طور پر پنجاب سیف سٹی کی میرا پیارا ٹیم سے بذریعہ 15 یا آفیشل نمبر 03090000015 پر رابطہ کریں۔ جزاک اللہ
ہم اللہ تعالی کی مدد اور آپ کے تعاون سے انشااللہ اس معصوم کی اپنے پیاروں سے دور رہنے کی تکلیف ختم کر سکتے ہیں اور اسے اس کے خاندان سے ملوائیں گے۔ آمین
واللہ المستعان
132039276
#merapyara
#MissingChild
یہ بچی جو اپنا نام زہرا بتاتی ہے، اس کی عمر تقریباً 10 سال ہے، ننکانہ صاحب سے لاوارث ملی ہے۔ اگر کسی کو اس بچی کے ورثاء بارے علم ہو تو 15 یا 03090000015 پر رابطہ کریں۔
Case ID: 430264701 Date: 19-11-2026
Help #merapyara in reunite #MissingChild#Zehra with her family #merapyara #NankanaSahib
کراچی سے 6 سالہ ننھی یتیم زینب جس کی پیدائش کے دو سال بعد والد کی وفات ہو گئی تھی ۔ ننھی زین�� کے دماغ میں سسٹ کیوجہ سے کچھ نسیں دب گئی ہیں ۔ جس سے بچی کی ایک سائیڈ مفلوج ہے اور بیحد بیمار رہتی ہے ۔ ڈاکٹر کہتے بچی بڑی ہو گی تب سرجری کریں گے تب تک ہر 6 ماہ بعد انجیکشن لگوانے ہیں ۔
والدہ لوگوں کے گھر کھانا بناتی ہے جس سے تین چھوٹی بیٹیوں کی کفالت کر رہی ہیں بیحد پریشان ہیں کہ انجیکشن نہیں لگے تو بیٹی کی جان کو خطرہ ہے دو دن بعد ننھی بچی کو انجیکشن لگنا ہے جس لیے 80 ہزار درکار ہیں ہم سب مل کر یتیم بچی کے لیے انجکشن میں اپنا حصہ ڈال دیں تو ننھی یتیم بچی کی جان بچ جائے گی
لاہور، ڈیفنس میں 11 سالہ گھریلو ملازم پر گرم چائے پھینک دی گئی ۔11 سالہ ملازم امجد پر مالک کے بیٹے فیضان نے چائے لیٹ بنانے پر سرزنش کی اور پھر چائے کی پتیلی امجد پر الٹ دی،گرگرم چائے گرنے سے امجد کا منہ اور جسم جھلس گیا۔پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا۔
وزیر ا��لیٰ @MaryamNSharif اور IG پنجاب @OfficialDPRPP نوٹس لیں ٹوبہ ٹیک سنگھ، کمالیہ گاؤں 54/2 میں سرکار گروپ کا راج، شہریوں پر مارپیٹ، تشدد اور اسلحے کے زور پر دہشت!
پورا گاؤں خوف میں مبتلا، متعدد درخواستوں کے باوجود کارروائی صفر@CMComplaintCell @SaimaFarooq خدارا خاموشی توڑیں،
ایم ٹو موٹروےسیال موڑ سروس ایریا ٹک شاپ پر سرگودھا کے شہری سے خریداری کے دوران ٹک شاپ والوان نے اوور چارجنگ کی آواز اٹھانے پر ٹک شاپ کے لوگ غنڈا گردی پر اتر آئےشہری تشدد شروع کر دیا
کوئی ہےجونوٹس لے؟
سیال موڑ سروس ایریا ٹک شاپ پر سرگودھا کے شہریسے خریداری کے دور��ن ٹک شاپ والوان نے اوور چارجنگ کی آواز اٹھانے پر ٹک شاپ کے لوگ غنڈا گردی پر اتر آئے اور شہری تشدد شروع کر دیا ویسے پاکستان کے ہر پبلک مقام پر عوام کو اوور چارجنگ کا سامنا ہے حکومت اگر چاہے تو اس طرح کے ریلیف دے کر عوام کو سہولت دے سکتی ہے۔
@CMShehbaz @MaryamNSharif @MohsinnaqviC42
پرائس کنٹرول مجسٹریٹ کے ڈرائیور نے دکاندار کو تھپڑ مار دیا!!
فیصل آباد کے ستیانہ روڈ پر پرائس مجسٹریٹ مقصود احمد کے نجی ڈرائیور نے مبینہ طور پر ایک ایل پی جی دکاندار کو تھپڑ مار دیا، واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، 1/2
#Faisalabad#DCFaisalabad#FaisalabadTV
Dare to raise your hand against a helpless woman who leaves her home every day to earn an honest living, and be prepared to face the same humiliation. She will have the right and the opportunity to slap you back. No one, no matter how wealthy, influential, or powerful, can now intimidate, exploit, or harm an ordinary citizen with impunity. The State will stand firmly with the vulnerable and respond decisively to those who misuse their power. The days of the powerful getting away with abusing the powerless are over. The State will hit back!