علامہ راجہ ناصر عباس سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کے امیدوار اور مزہبی سکالر ہیں پولیس گردی سے وہ بھی محفوظ نہ رہے ۔ چار بار مین پر گرے ان کا امامہ زمین پر گر گیا۔ یہ فسطائی حکومت ملک میں انتشار پھیلانا چاہتی ہے۔
@babakodda18plus کافی حد تک آپکی باتیں ٹھیک ہیں، قیادت ہی نہیں عوام کے سپورٹر بھی کم ہمت ہیں۔ ہم مصلحتوں کا شکار قوم ہیں۔ خان جیسا کوئی نہیں وہ اپنے ارادوں میں انشاءاللہ کامیاب ہو گا۔ اللہ پاک کی ذات سے ہم کسی طور مایوس نہیں۔ انشاءاللہ خان واپس آئے گا۔ وزیراعظم بن کر ملک کی خدمت کرے گا۔۔