جاوید میانداد کے اِس انٹرویو نے تباہی مچا دی ہے، اب دیکھنا سب حوصلہ پکڑیں گے، اب یہ سلسلہ رُکے گا نہیں
یہ بھی سو فیصد کنفرم بتادوں پٹواری جاوید میانداد پر مُنظم حملہ کریں گے اب
سپریم کورٹ نے عمران خان کو شفا انٹرنینشل لے جانے کا کہا،لیکن حکومت اور موجودہ رجیم انکو پمز لے گئے،وہی پمز جہاں بچوں والا واقعہ ہو۔
ڈاکٹر فیصل کو بھی دھوکا دیا گیا۔
زلفی بخاری مجودہ رجیم کے کارنامے ساری دنیا کو بتا رہے ہیں۔
@BeckyCNN
"میری 4 بیٹیاں ہیں، بجلی کا 14000 روپے بل آیا ہوا ہے، صبح 6 بجے کی گاڑی نکالی ہوئی ہے اور اب تک 600 روپے ہی کمائے ہیں، اب نوبت یہاں تک آگئی ہے کہ یا ان کو ماردوں یا خود مرجاؤں"۔لاہور کا رکشہ ڈرائیور
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
خدا را جب طلاق یافتہ یا بیوہ عورت سے شادی کرتے ہیں تو ان کی اولاد کو بھی اپنایا کرو۔ ایسے ہی ماں نے جب اپنے بیٹے کو کچرا اٹھاتے دیکھا تو اسے پہچان کر گلے لگا کر زارو قطار رونے لگی۔💔😭
پمز ہسپتال کے سارے ڈاکٹرز صرف یہاں حاضری لگانے کے لیے آتے ہیں، پھر باہر اپنے پرائیویٹ کلینکس چلاتے ہیں۔ تنخواہ یہاں سے لیتے ہیں، لیکن ڈیوٹی یہاں نہیں کرتے؛ ڈیوٹی اپنے پرائیویٹ کلینکس میں کرتے ہیں اور وہاں پیسے بناتے ہیں۔ — ایک شہری کی گفتگو
ایک ایک لفظ، ایک ایک حرف پاکستانی عوام کے دل کی آواز ہے۔
اس شخص کو تمغہ امتیاز ملنا چاہئے کہ ظلم کے اس دور میں جرات اور دلیری سے سچ بولا اور ڈنکے کی چوٹ پر بولا۔ ماشاءﷲ۔ ہر فرد میں یہ قوت ایمانی ہو تو ہم اس ظلم سے جلد نجات پا سکتے ہیں انشاءﷲ۔
پمز میں ہونے والے حادثے کی پر زور مذمت کرتے ہیں لیکن ایک وہ ڈاکٹر ہیں جو جاپان میں ہے انہوں نے اپنی جان کے اوپر کھیل کر بچوں کا خیال کیا اور ایک ہمارے ڈاکٹر ہیں جو جان بوجھ کر کام چھوڑ کے بھاگ گئے💔
#PIMS
لاہور پی پی 173 راجگڑھ: میلادِ مصطفیٰ ﷺ کے لنگر پر پولیس گردی اور فروعونیت!
ہینڈلرز کے اشارے پر پولیس کا میلاد کی تقریب پر دھاوا۔ لنگر تقسیم کرنے والوں پر تشدد، 16 افراد گرفتار اور 2 شہری جلتے تیل کے کڑاہے میں گر کر شدید زخمی!
زبیر نیازی کی والدہ سمیت 20 سے زائد خواتین اور بچوں کو مکان میں باہر سے تالے لگا کر محصور کر دیا گیا۔ ایڈووکیٹ شرجیل نیازی، سعدیہ ایوب، مبین احمد اور خالد اعوان سمیت متعدد شہری گرفتار۔ چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال، شہریوں کو حراساں اور موبائل فونز چھینے جا رہے ہیں۔
@zubairniazi
دو قومی نظریہ!
قوم کی بیٹی اپنے حق کیلئے آواز اٹھانے پر گریبان سے گھسیٹی جاتی ہے جبکہ کرنل کی بیوی پولیس سے ڈنڈا چھین کر سویلینز پر جھپٹنے پر بھی مظلوم ہے!
#پاکستان_کی_کہانی
حکومت اپنے استعمال کےلئے12 ارب کا جہاز لیتے اور غریب کا بچہ جہاں گنجائش 30 بچوں ہموہاں 184 بچے ہیں۔سیاستدانوں اور اعلی افسروں کی تعلیم اور صحت کا علاج سرکاری سکولوں اور ہسپتالوں میں نہ ہوگا تو اسی طرح سب چلے گا
"یہ صرف نالائقی نہیں ہے، یہ قتل ہے ان معصوم بچوں کا۔ اور ان کا جرم یہ تھا کہ یہ پاکستان میں پیدا ہوئے ہیں۔ پاکستان میں پیدا ہونا اب جرم بن چکا ہے۔ آپ مجرم ہو، آپ کے سر پر گولی ماریں گے آپ بولو گے تو۔ آپ کے سینے میں گولی ماریں گے تو بولو گے تو۔ یہ قید خانہ ہے، زندان ہے پاکستان۔ آپ دیکھ لیں، یہ قتلِ عام ہوا ہے بچوں کا۔ جب لوہے کی وہ جو چیزیں ہیں، وہ بیچاری وہ جل گئی ہیں لوہے والی چیزیں، تو ان نازک پھولوں کے بدن کا کیا حال ہوا ہوگا۔ والدین دعائیں کرتے ہیں، خدایا ہمیں بچہ دے دے، ہمیں بچی دے دے، بیٹی دے دے۔ کتنی دعاؤں کے بعد خالقِ کائنات اس نعمت سے نوازتا ہے۔ آپ ذرا سوچیں، ہم انسان ہیں، ان ماؤں کے دل پہ کیا گزری ہوگی؟ ان کے والد اور والدین کے دل پر کیا گزری ہوگی؟ یہ صدمہ ناقابلِ تحمل ہے۔ "
قائد حزب اختلاف سینٹ سینٹر علامہ راجہ ناصر عباس
@AllamaRajaNasir
غریب ہسپتال میں جائے گا، مارا جائے گا، یونیورسٹی جائے گا، مارا جائے گا، بازار جائے گا، مارا جائے گا، حقوق مانگے گا، مارا جائے گا، جان چھڑا کر باہر جانے کی کوشش کرے گا، کشتی میں ڈوب کر مارا جائے گا۔۔۔ علاوالدین
#pakistan@Aladeen_Pro
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں