@TTAP_OFFICIAL فضل الرحمان اور اسٹیبلشمنٹ مل کر کھیل رہے ہیں, @SHABAZGIL
اسٹیبلشمنٹ چاہتی ہے، کہ فضل الرحمان خیبر پختونخوا میں مقبول ہوں, اس لیے ان سے ایسے بیانات دلوائے جا رہے ہیں ۔ جس شخص نے ساری زندگی جنرلز سے مل کر سیاست کی, وہ اب کیوں کچھ کرے گا ۔؟؟🔥🔥🚨
@TTAP_OFFICIAL فضل الرحمان اور اسٹیبلشمنٹ مل کر کھیل رہے ہیں, ڈاکٹر شہباز گل کا بڑا انکشاف ۔!!🔥🔥🛑🛑
اسٹیبلشمنٹ چاہتی ہے، کہ فضل الرحمان خیبر پختونخوا میں مقبول ہوں, اس لیے ان سے ایسے بیانات دلوائے جا رہے ہیں ۔ جس شخص نے ساری زندگی جنرلز سے مل کر سیاست کی, وہ اب کیوں کچھ کرے گا ۔؟؟🔥🔥🚨
*دنیا عمران خان کی صحت سے مطالق پریشان ہے اور اپنے پیغامات بھیج رہی ہے* ۔
مگر جن کو بنانے والا عمران خان تھا۔ وہ عیاشی کی زندگی سے فرست پائیں تو عمران خان کا سوچیں
#ہر_دل_سے_دعا_خان_کے_نام
@JunaidAkbarMNA جنید اکبر صاحب آپ اور آپکے وزیراعلی آپ دونوں حضرات انتہائی بزدل اور بیغیرت ہو اور آپ دونوں کے ہینڈلر آپ سے بھی زیادہ بیغیرت ہیں۔ اپنے وزیراعلی کو بولیں کہ
کرسی ہے تمہارا یہ جنازہ تو نہیں ہے
کچھ کر نہیں سکتے تو مر کیوں نہیں جاتے
ابو جہل کو بھی پتہ تھا اسلام ايک سچا مزہب ہے ليکن اسکی جہالت نے اسے غرق کر ديا ہمارے ہاں بھی ايسے جاہل موجود ہیں اُنہیں پتہ ہے کے عمران خان راہ حق پر ہے مگر جہالت اُنہيں اجازت نہيں ديتی کہ وہ سچ اور حق کو تسليم کرليں
#خان_کی_واپسی_ناگزیر_ہے#ہر_دل_سے_دعا_خان_کے_نام
@balochi5252@salmanAraja@Haider4PTI انٹرنیشنل میڈیا کیا کرلیگا بھائی۔ جب ہمارے اپنے ہی میر جعفر بن چکے ہیں تو باہر والا کیا کرلیگا۔ خان صاحب کی اور ہماری سب کی بدقسمتی یہی ہے کہ پی ٹی آئی جسکو عزت دے عہدہ دے وہ خنزیر سور کتا بن جاتا ہے
@salmanAraja راجہ صاحب پارٹی آپکی بہت عزت کرتی ہے ہم سب کرتے ہیں۔ آپ سہیل آفریدی اور گوہر کے ساتھ ملکر ہم سب کو چ***ا بنانے میں لگے ہو۔ خان صاحب کی واضح ہدایت تھی کہ اگر مجھے تنہا کیا جاتا ہے تو صوبہ بند کردینا تو راجہ صاحب آٹھ مہینے سے کیا آپ کو سمجھ میں نہیں آرہا۔ تم سب ذمہ دار ہو۔ بیشرم
🚨 پنجاب میں انسانیت سوز واقعہ
پی ٹی آئی رہنما سلیم بیگ کے نواسے کی جیل میں دورانِ حراست موت، مگر لاش لاش کو زنجیر سے باندھا گیا ہے۔
#زنجیریں_توڑو_خان_کو_چھوڑو
کشمیر میں اس وقت لاشیں ہی لاشیں ہیں،پریشانی ہی پریشانی ہے طاقت وہاں استعمال نہیں ہونی چاہئے تھی کشمیر پر اس وقت دنیا کی نظریں جمی ہوئی ہیں۔ یہ اپنے ازلی دشمن بھارت کے لیے کیا کشمیر کو ترنوالہ بنانا چاہتے ہیں؟
عبدالقیوم خان نیازی
#کشمیر_کو_امن_دو
یہ بھی ایک تلخ حقیقت ہے کہ کشمیری اپنے باپ دادا کے بھائی چارے کی سزا کاٹ رہے ہیں۔ کاش آج ان کی قبروں پر جا کر انہیں بتا سکتے کہ آپ کا "لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ" پر قائم کیا گیا رشتہ اب اِنَّا لِلّٰهِ وَاِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ پے ختم ہو چکا ہے۔
#کشمیر_کو_امن_دو