خدا کا انصاف دیکھیں جو یمن کو بھوک سے جھکانا چاہتے تھے، آج خود امداد کے منتظر بن گئے ہیں۔
متحدہ عرب امارات سے غذائی امداد کے پہلے قافلے سعودی عرب پہنچ گئے تاکہ خوراک کی قلت پوری کی جا سکے۔ سعودی شہری بڑی تعداد میں اکھٹے ہوکر ایک دوسرے سے آگے بڑھ کر خیراتی راشن جمع کرنے میں لگے۔
اگر سعودی حکومت امریکہ اور ان چند حکومتوں پر بھروسہ کرتی ہے جن کے موقف کو اس نے خرید رکھا ہے۔
تو ہمارے پیارے یمنی عوام اس خدائے بزرگ و برتر پر بھروسہ کرتے ہیں جو آسمانوں اور زمین کا بادشاہ ہے۔
#Yemen
بریکنگ نیوز 🚨الطاف حسین سچا ثابت ہوگیا🔥🔥
بانی ایم کیو ایم الطاف حسین کی 30 سال پُرانی تقریر سوشل میڈیا پر گردش کرنے لگی، ایک ایک کہا گیا الفاظ حقیقت میں بدل گیا، سچ ہوگیا۔ قوم الطاف بھائی کو خراجِ عقیدت پیش کرنے لگی۔ مکمل سنیئے آخر تک۔
جب شاہ ایران پاکستان کے دورے پر آۓ تو جنرل یحیی کمرے کے اندر سے نہیں نکل رہے تھے، پھر جنرل رانی کو اندر بیجھا گیا جنرل یحییٰ برہنہ حالت میں تھے جنرل رانی نے کپڑے پہننے میں مدد کی اور پھر شاہ ایران سے رخصت سے پہلے ملاقات کروائی گئی
عوام کو غلام بنانے کے لیے ملّا اور ملٹری الائینس ہمیشہ ایک پیج پر رہے ہیں۔ دین کے نام پر ذہن سازی، طاقت کے ذریعے کنٹرول اور پسِ پردہ ذاتی مفادات کا کھیل!
جب دین اور طاقت عوام کی آزادی کے بجائے اپنے مفادات کے لیے استعمال ہوں، تو نقصان پورے ملک اور معاشرے کا ہوتا ہے۔
امام علی علیہ السلام
اے کمیل!
منافقوں سے دور رہو اور خیانت کرنے والوں کی صحبت اختیار نہ کرو۔ ظالموں کے دروازوں پر ان سے میل جول رکھنے اور ان کے ذریعے مال و دولت حاصل کرنے کے لیے مت جاؤ۔ خبردار! ان کی تعظیم (اطاعت) کرنے سے بچو اور ان کی محفلوں میں ایسی بات کہنے سے پرہیز کرو جو اللہ کو تم سے ناراض کر دے۔
اور اگر کبھی مجبوری میں ان کی مجلس میں جانا پڑے تو اللہ کا ذکر کرتے رہو، اسی پر بھروسہ رکھو، اور ان کے شر سے اللہ کی پناہ مانگو۔ ان کے سامنے خاموشی اختیار کرو، ان کے اعمال کو دل سے برا سمجھو اور اللہ کی عظمت کا بلند آواز سے اظہار کرو تاکہ وہ بھی سنیں۔ کیونکہ اس طرح تمہیں اللہ کی تائید حاصل ہوگی اور تم ان کے شر سے محفوظ رہو گے۔
بحار الأنوار ج74 ص269۔
پاکستان کے ماضی اور حال کے ہیڈ ماسٹر امریکہ کو پاکستان میں جمہوریت کی بجاۓ ون ونڈو ملٹری ڈکٹیٹرشپ چاہیے۔ مصر کی طرح چاہیے۔
پاکستان کے مستقبل کے ہیڈ ماسٹر چین کو پاکستان میں جمہوریت کی بجاۓ ون ونڈو ملٹری ڈکٹیٹرشپ چاہیے۔ شمالی کوریا کی طرح چاہیے۔
کوئ بیرونی طاقت پاکستان میں جمہوریت نہیں چاہتی، اور مقبول ترین جمہوری لیڈرشپ تو بلکل نہیں چاہتی۔مقبول جمہوری لیڈرشپ بیرونی طاقتوں کیلئے غیر موزوں ہے۔
ان حالات میں عوام کو خود اپنی مدد آپ کرنی ہوگی۔ عمران خان کو باہر لانے میں کوئ بیرونی طاقت دلچسپی نہیں رکھتی۔بیرونی طاقتیں پاکستان کے موجودہ انتظام سے مطمعین ہیں۔
ہاں اگر امریکہ کو خطرہ محسوس ہوا کہ پاکستان اپنا قبلہ چین کی طرف موڑ رہا ہے تو وہ پاکستان میں جمہوریت کو ہتھیار کے طور پر استعمال کریں گے۔ اور یہ ایک موقع پاکستان کو جمہوریت کی طرف لے جا سکتا ہے۔
متحدہ ہندوستان ایک غلام ملک تھا۔ بھارت اور بنگلہ دیش نے ہمت کرکے جمہوریت کا پودا کامیابی سے لگایا تو اب وہ درخت بن چکا ہے اور عوام اسکی چھاؤں میں محفوظ ہے۔
پاکستان میں جب بھی جمہوریت کا پودا لگانے کی کوشش ہوئ، اسکو جڑ سے اکھاڑ کر پھینک دیا گیا۔ پاکستان عوام کیلئے نہیں بنا، پاکستان اشرافیہ کیلئے بنا ہے، جبکہ اشرافیہ بیرونی طاقتوں کی اعلی کار ہے۔ جب بھی عوام نے اپنا حق مانگنے کی کوشش کی، عوام کو اُسکی اوقات یاد کرا دی گئی۔
Everyone can see horizon, few can see beyond…..
Beyond The Horizon with Ahmad Jawad
یاد رکھنا پاکستانی جرنل اگر مفادات پر بات آئی تو پاکستانی پر بھی گولی چلا دے گا، پاکستانی جرنل کے سامنے حب الوطنی اور پاکستان کوئی معنی نہیں رکھتا یہ ڈالر کے لیے اپنی ماں بھی بیچ دیتا ہے
تارک فاتح