سابق وزیراعظم راجہ فاروق حیدر خان صاحب نے کہا تھا:
"عام آدمی کیا ہے؟ اُس کی کیا حیثیت ہے؟"
آج وقت نے ��ود جواب دے دیا👇
ایک طرف آزاد کشمیر کے صرف تین عام شہری بیٹھے ہیں،
اور دوسری طرف پاکستان کے سابق وزیراعظم، وفاقی وزراء، مشیران اور درجنوں سینئر سیاست دان ان کے سامنے خود چل کر مذاکرات کیلئے حاضر ہیں۔
یہ وہی "عام آدمی" ہے جسے کمتر سمجھا جاتا تھا —
مگر آج مظفرآباد میں بڑے بڑے سیاسی قائدین انہی کا انتظار کر رہے ہیں تاکہ کل بامعنی مذاکرات ہو سکیں۔
یہ ہے خوددار ریاست میں عوام کی اصل طاقت اور حیثیت۔
جب عوام کھڑی ہو جائے تو تخت لرزتے ہیں، ایوان جھکتے ہیں۔
جی @farooq_pm صاحب عام آدمی کیا ہے پھر ؟
#RightsMovementAJK
Thanks for calling this out, young lady.
Let’s not forget #Netanyahu:
▪️BOMBED every hospital in #Gaza
▪️Left Babies to Die in Incubators
▪️Starved People to Death
▪️Enforced Surgery without Anaesthesia
▪️Burnt Men Alive in Tents
NETANYAHU’S DOUBLE STANDARDS ARE DESPICABLE!