بات درست یا غلط یہ طے ہوتا رہے گا یا کبھی طے نہیں ہوگا۔ لیکن یہ محاذ کھولنے کا یہ وقت نہیں تھا۔
ایک تو ان لوگوں کو موقع ملے گا جو کہتے ہیں کہ باہر بیٹھے یوٹیوبرز ہر چیز پر تنقید کرتے ہیں۔
دوسرا آئندہ احتجاجی تحریک لیڈ کرنے والا ہزار دفعہ سوچے گا کہ میں سب کچھ کروں گا اور آخر میں سکرپٹڈ کا طعنہ ملے گا۔
تیسرا عمران خان قید تنہائی میں ہے۔ لانگ مارچ سے امید ختم ہوئی۔ اب آگے کا کچھ سوچنا تھا لیکن یہاں الجھ گئے۔
وزیر اعلی خالد خورشید کو مت بھولئے گا انکی رہائی کیلیے زیادہ سے زیادہ آواز اٹھائیں۔ خالد خورشید نے عمران خان کیلیے اپنی حکومت قربان کرنے میں ایک سانس کا بھی انتظار نہیں کیا تھااور دوران وزرات اعلی جب جب عمران خان کی سیکیورٹی کا خطرہ ہوتا فوراً پہنچ جاتے تھے @AbdulKhalidPTI
سہیل آفریدی سمیت گلگت بلتستان کے وزیر اعلٰی خالد خورشید ، یوتھ صدر احسان طور اور جنرل سیکٹری عدمبشر عباسی بھی اغواہ کیے گئے ہیں۔
عدالتیں بے بس ہیں تو جج استعفعٰی دے کر گھر جائیں
سب سے زیادہ خطرہ اس وقت خالد خورشید زندگی کو ہیں کیونکہ انہوں نے اس سسٹم کے چلانے والوں کو بہت بے نقاب کیا تھا
اور دوسری طرف اس کے ساتھ انصاف یوتھ ونگ پاکستان کے مرکزی صدر احسان طور اور جنرل سیکرٹری مبشر عباسی بھی اغواء ہیں
ان سب کیلئے آواز اٹھانا ہماری زمہ داری ہیں
خالد خورشید صاحب کے اوپر تشدد ہونے کے اطلاعات ہیں
ہم اس اواز کو اتنی دور تک پہنچائیں گے کہ پھر تم یاد رکھو گے
ڈکٹیٹر کے پیشاب اگر کچھ بھی خالد بھائی کو کیا تو یاد رکھنا پھر ان ملکوں میں ہم بیٹھے ہیں
ارم زہرا اس لیے گرفتار ہوئیں کہ انہوں نے پنجاب کی تنظیمی پالیسی ’’سب محفوظ رہیں‘‘ سے انحراف کیا۔
یہ پالیسی لانگ مارچ شروع ہونے سے ایک ماہ پہلے سے لے کر آج تک جاری ہے۔
شاید پارٹی سب کو اس لیے محفوظ رکھنا چاہتی ہے کہ کل ان سے کوئی بڑا کام کروانا ہے!
فیلڈ مارشل اور انکے چہیتوں نے خیر پختونخواہ کے حالات انتہائی خراب کر دیئے ہیں۔ قبائلیوں پر لگاتار گولیاں چلائی اور شیلنگ کی جا رہی ہے۔
ٹرمپ کی من پسند کمپنیوں کو ریئر ارتھ منرلز دینے کے چکر میں ہر طرف آگ لگائی جا رہی ہے۔ لاکھوں ارب کے اس دھندے میں لوگ گولیوں سے مریں گے یا سسک سسک کر تابکاری سے مریں گے۔
اس پاگل پن کو روکنا ہوگا۔
آپ کو فخر ہونا چاہیے کہ ایسا لیڈر جس کے ساتھ کوئی نہیں کھڑا تھا، وہ اکیلا جیل میں پریشر لے رہا تھا، لیکن اس نے ویڈیو میسج ریکارد نہیں کروایا، اور اس نے وقت کے فرعون کی بات نہیں مانی، ڈاکٹر شہباز گل
خدا کیلئے خالد خورشید بھائی کیلئے آواز اٹھائے انہیں مارنے جا رہے ہیں
ایک دوسرے پر تنقید چھوڑے خالد خورشید کو نہیں چھوڑیں گے ساری یوتھ آواز اٹھائے
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا