@FaDiBt ان ہر بے شمار الزامات لگتے ہیں جمہوریت کے فائدے صرف اپنے خاندان کے لیۓ ہیں آئین سے ماورہ کتنے معملات طے کیۓ ہر دور میں ایک مرتبہ صفائی کا عمل ہونا ضروری ہے
یہ شخص سید جلال محمود شاہ سندھ میں قوم پرستی کے جد امجد جی ایم سید صاحب کا پوتا ہے جو کہ کھل کر بول رہا ہے کہ جسقم جس نے کل کراچی میں پاکستان مردہ باد کے نعرے لگائے، وہ PPP کی بی ٹیم ہے، انکو پیپلز پارٹی ہی پیسہ دیتی ہے۔
اب بھی کوئی ثبوت چاہئے؟ ایک گرفتاری نہیں ہوئی ابھی تک
Al HamdoLillah,
For centuries, we looked up at the night sky from the valleys of Gilgit, the deserts of Thar, and the shores of Karachi, wondering what lay beyond the stars. Today, the stars are looking back at Pakistan.
History isn't just written in books—sometimes, it’s written in orbit. Watching the green and white flag rise beyond Earth’s atmosphere is more than a scientific milestone; it is a declaration to every young dreamer in every corner of our nation that the sky is no longer the limit.
Pakistan Humesha Zindabad
تلاش گمشدہ؛
اس وقت پاکستانی قوم اس PPP کے سینیٹر وقار مہدی کو ڈھونڈ رہی ہے جس نے رضی دادا کے ایک لفظ پر انکو PTV سے نکلوانے کے ساتھ ساتھ ملکی سلامتی کیلئے خطرہ قرار دیا تھا لیکن کراچی میں پاکستان مردہ باد اور پنجاب کو گالیوں پر اس شخص کا کوئی بیان سامنے نہیں آیا۔
🇵🇰 پاکستان کے لیے ایک تاریخی سنگِ میل! 🚀
پاکستانی خلا باز دیشان علی خلا کی جانب اپنا تاریخی سفر شروع کرنے کے لیے تیار ہیں۔ وہ چین کے خلائی مشن شینژو (Shenzhou) کے تحت چینی خلائی اسٹیشن کا سفر کرنے والے پہلے پاکستانی اور وہاں پہنچنے والے پہلے غیر ملکی خلا باز ہوں گے۔
نام فائنل ہوچکا ہے۔ آج سے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام پر پل کے، بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کو پیسہ دینے والے پاکستانیوں کو گالیاں دینے والے پیپلز پارٹی کے دلالوں کو،"بھولڑو" ہی کہا اور پکارا جائے گا۔
آپ سب نے رضی دادا کے نام سے اتفاق کیا ہے۔
اگر 24 گھنٹے میں پاکستان کے دارالحکومت کراچی میں پاکستان مردہ باد کے نعرے لگانے والے مکروہ کردار گرفتار نا ہوئے تو انشاءاللہ سوشل میڈیا پر سندھ میں گورنر راج کی مکمل مہم چلے گی۔
سب بہن بھائی تیاری کر لیں!
جو باولا ہوتا ہے وہ پاکستان کو کاٹنے آتا ہے، مزید برداشت نہیں۔
جناب مصدق ملک صاحب
وہ جناب جناب والا کوئی پاکستانی ڈھونڈ رہے تھے۔سرمے والا،مفلر والا،چپل والا،ٹوپی والا، اٹک اٹک کے بولتا،دھریندر والا۔
مگر یہ کیسا پاکستانی نکل آیا جو موسمیات سے سیاست تک،سیاست سے شاعری تک،شاعری سے علاقائی معاملات تک، سب پہ سلیقے سے بات کر رہا ہے۔
یہ کون ہے جو بھارتی میڈیا کو سکھا رہا ہے کہ کیسے متعلقہ بات کرتے ہیں۔متعلقہ سوال کرتے ہیں۔کیسے تہذیب اور تمیز سے بولتے ہیں۔
جو غالب اور نظام الدین کی ملکئیت کی دعویداری واپس لینے آیا ہے۔جو بالی ووڈ والے مسلمان کا امیج برباد کرنے آیا ہے۔
جو اردو بولے تو ہواوں میں خوشبو گھول دے اور انگریزی میں بات کرے تو اہل زبان بھی توجہ سے سنیں۔
بھائی یہ غلط ہو گیا۔انہوں نے ایک ہی سوال یاد کیا تھا یہ جناب جواب بھی دے رہے، سکھا بھی رہے، سمجھا بھی رہے، بول کے بتا بھی رہے۔
تہذیب و تمدن پہ ہونے والی کانفرنس میں مصدق کو ہی جانا چاہئیے تھا۔وہ اس کانفرس کے مین آف دی میچ رہے۔